تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خود بِینی" کے متعقلہ نتائج

خَصْلَت

عادت، خو، جبلت

خَصالَت

رک : خصلت .

پاکِیزَہ خَصْلَت

نیک اصل، نیک نیت، نیک دل

پاک خَصْلَت

روباہ خَصْلَت

دَرْویش خَصْلَت

وہ آدمی جس کی خصلتیں درویشوں کی طرح ہوں، سادہ مزاج

مَیمُون خَصلَت

جس کی عادتیں بندروں جیسی ہوں ؛ (مجازاً) ڈرپوک ، بزدل نیز بے ڈھنگا ۔

بُوم خَصْلَت

رات کو جاگنے والا اور دن کو سونے والا، ویرانہ، منحوس

دِیو خَصْلَت

رک ؛ دیو خصال.

فَرِشْتَہ خَصْلَت

فرشتوں جیسی عادت والا، نیک خصلت، معصوم صفت، متقی، پرہیزگار

بَد خَصْلَت

بری خصلتوں والا، جس کی عادتیں اچھی نہ ہوں، بری فطرت اور عادت والا، بد سیرت، بد اخلاق، بد مزاج، اکھڑ

دَرِنْدَہ خَصْلَت

بے رحم ، سنگدل ، ظلم ، شقی القلب.

خُو خَصْلَت لینا

عادت اخیتار کرنا ، طور طریق اپنانا .

نیک خَصلَت

اچھی عادتوں والا، نیک کردار، نیک طینت، پاک سیرت

مَلَک خَصلَت

فرشتوں کی سی خصلت رکھنے والا ، فرشتہ خصلت ، نیک خو ، نیک ، بے گناہ ، معصوم .

سَگِ خَصْلَت

اردو، انگلش اور ہندی میں خود بِینی کے معانیدیکھیے

خود بِینی

KHud-biiniiख़ुद-बीनी

اصل: فارسی

وزن : 222

جمع: خود بِینَیَوں

دیکھیے: غُرُور

خود بِینی کے اردو معانی

اسم، مؤنث، مرکب لفظ

  • غرور۔ تکبّر، کبر، گھمنڈ
  • اپنے ہی کو دیکھنا، اپنی ذاتی پسند کو مقدم رکھنا، خود رنگی، غرور، خود پسندی، اپنے پی تحفظ کا احساس

شعر

English meaning of KHud-biinii

Noun, Feminine, Compound Word

ख़ुद-बीनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, संयुक्त शब्द

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خود بِینی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خود بِینی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone