تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خود آرائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خود آرائی کے معانیدیکھیے
خود آرائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- اپنی آرائش و زیبائش، ذاتی بناؤ سنگھار
- (مجازاً) غرور، نخوت
شعر
یکجائی سے پل بھر کی خود آرائی بھلی تھی
شعلے سے نکل آئے شرارے کی طرح ہم
English meaning of KHud-aaraa.ii
Noun, Feminine
- self-decoration; the setting off of self
- ( Metaphorically) arrogance, pride
ख़ुद-आराई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अपने आप को सजाना, अपने आपको बनाने सँवारने की क्रिया
- (लाक्षणिक) घमंड, गर्व
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خود آرائی)
خود آرائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔