تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خود آگاہی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خود آگاہی کے معانیدیکھیے
خود آگاہی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- اپنی شناخت کرنا، اپنے پہچاننا، اپنی ذات کا شعور
شعر
یہ مرا اپنا طریقہ ہے خود آگاہی کا
خود تماشا ہوں افقؔ خود ہی تماشائی ہوں
بھری محفل سے بھی تشنہ ہی لوٹ آئی نظر اپنی
خود آگاہی سمجھ لیجے اسے یا خود سری کہیے
خود آگاہی کی منزل عمر بھر ان کو نہیں ملتی
جو کوچہ گرد اپنی ذات کے اندر نہیں رہتے
English meaning of KHud-aagaahii
Noun, Feminine
- self-awareness
ख़ुद-आगाही के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अपनी पहचान करना, अपने को पहचानना, अपनी अस्तित्तव की पहचान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خود آگاہی)
خود آگاہی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔