تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھوٹے داموں" کے متعقلہ نتائج

داموں

قیمت، مول، نرِخ، بھاؤ

داموں ڈھیری یا ہانْڈوں ڈھیری

روپیہ نہ ہو تو مر جانا بہتر ہے .

داموں کا روٹھا باتوں سے نہیں مانتا

معقول معاوضہ دیئے بغیر مزدور خوش نہیں ہوتا، جس کو اس کا حق نہ ملے وہ کسی طرح راضی نہیں ہوتا

مَہنگے داموں

مہنگا، گراں قیمت، اصل سے زیادہ قیمت پر

بِن داموں کھوٹا ہے

مفت بھی کام کا نہیں

اِن داموں

اس قیمت پر ، اتنے دام دے کر.

مُنہ مانْگے داموں پَر خَرِیدنا

طلب کی ہوئی قیمت دے کر خریدنا ، کسی چیز کو چار و ناچار حاصل کرنا ۔

موتِیوں کے داموں

بہت گراں ، بہت مہنگا

بن داموں غُلام

وہ شخص جو بلا معاوضہ خدمت کرے، بے حد مطیع، فرمان٘بردار، غلام بے دام

بِن داموں کی لَونڈی

فرمانبردار، مطیع، بغیر کچھ لئے کام کرنے والی

بے داموں کا غُلام

مفت کا غلام، فرمانبردار، مطیع

بے داموں کی لَونْڈِی

مفت کی لونڈی، فرمانبردار، مطیع

بِن داموں کا غُلام

فرمانبردار، مطیع، بغیر کچھ لئے کام کرنے والا

کھوٹے داموں

کم قیمت پر، سستے داموں

ہاڑوں ڈھیری یا داموں ڈھیری

یا خوب کمائے گا یا مر جائے گا

بے داموں مول لینا

بہت زیادہ ممنون احسان کرنا

میں تو بن داموں غلام ہوں

میں تو آپ کا مفت کا غلام ہوں میں تو فرمانبردار ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں کھوٹے داموں کے معانیدیکھیے

کھوٹے داموں

khoTe-daamo.nखोटे-दामों

وزن : 2222

Roman

کھوٹے داموں کے اردو معانی

فعل متعلق

  • کم قیمت پر، سستے داموں

Urdu meaning of khoTe-daamo.n

Roman

  • kam qiimat par, saste daamo.n

English meaning of khoTe-daamo.n

Adverb

  • cheap prices

खोटे-दामों के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • कम क़ीमत पर, सस्ते दामों

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

داموں

قیمت، مول، نرِخ، بھاؤ

داموں ڈھیری یا ہانْڈوں ڈھیری

روپیہ نہ ہو تو مر جانا بہتر ہے .

داموں کا روٹھا باتوں سے نہیں مانتا

معقول معاوضہ دیئے بغیر مزدور خوش نہیں ہوتا، جس کو اس کا حق نہ ملے وہ کسی طرح راضی نہیں ہوتا

مَہنگے داموں

مہنگا، گراں قیمت، اصل سے زیادہ قیمت پر

بِن داموں کھوٹا ہے

مفت بھی کام کا نہیں

اِن داموں

اس قیمت پر ، اتنے دام دے کر.

مُنہ مانْگے داموں پَر خَرِیدنا

طلب کی ہوئی قیمت دے کر خریدنا ، کسی چیز کو چار و ناچار حاصل کرنا ۔

موتِیوں کے داموں

بہت گراں ، بہت مہنگا

بن داموں غُلام

وہ شخص جو بلا معاوضہ خدمت کرے، بے حد مطیع، فرمان٘بردار، غلام بے دام

بِن داموں کی لَونڈی

فرمانبردار، مطیع، بغیر کچھ لئے کام کرنے والی

بے داموں کا غُلام

مفت کا غلام، فرمانبردار، مطیع

بے داموں کی لَونْڈِی

مفت کی لونڈی، فرمانبردار، مطیع

بِن داموں کا غُلام

فرمانبردار، مطیع، بغیر کچھ لئے کام کرنے والا

کھوٹے داموں

کم قیمت پر، سستے داموں

ہاڑوں ڈھیری یا داموں ڈھیری

یا خوب کمائے گا یا مر جائے گا

بے داموں مول لینا

بہت زیادہ ممنون احسان کرنا

میں تو بن داموں غلام ہوں

میں تو آپ کا مفت کا غلام ہوں میں تو فرمانبردار ہوں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھوٹے داموں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھوٹے داموں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone