تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھوٹا بیٹا کھوٹا پَیسا بَعْض وَقْت کام آ جاتا ہے" کے متعقلہ نتائج

جَہَنَّم

پہلے دوخ کا نام، دوزخ، وہ مقام جہاں گنہ گار آگ میں جلتے رہیں گے

جہنم زار

ایسا مقام جس کے چاروں اطراف میں دوزخ جیسا وحشت ناک اور ڈروانا ماحول ہو

جَہَنَّمی

جہنم سے منسوب یا متعلق، ایسا شخص جو جہنم کا سزاوار ہو، دوزخی، گنہ گار

جَہَنَّم واصِل

رک : جہنم میں جائے.

جَہَنَّم جَلا

جہنمی، دوزخی، نفرت اور بیزاری کے موقع پر عورتیں بددعا کے طور پر بولتی ہیں

جَہَنَّم میں جائے

برے سے برا حشر ہو ، دعائے بد.

جَہَنَّم میں جاؤ

go to hell

جَہَنَّم میں بُھنْنا

دوزخ میں جلایا جانا، عذاب میں مبتلا ہونا.

جَہَنَّم کا کُنْدَہ ہونا

(لفظاً) دوزخ کا این٘دھن بننا، رک : جہنم رسید ہونا.

جَہَنَّم کا کُنْدَہ بَنْنا

رک : جہنم کا کندہ ہونا.

جَہَنَّم میں جانا

برا حشر ہونا، جہنم رسید ہونا، برباد ہونا.

جَہَنَّم میں جَلْنا

رک : جہنم میں بُھننا.

جَہَنَّم میں ڈالنْا

رک : جہنم رسید کرنا ، برباد کرنا.

جَہَنَّم کا اِیندَھن

جہنم میں جلنے والا، دوزخ میں کام آنے والا ، جہنمی.

جَہَنَّم میں پَڑے

برے سے برا حشر ہو ، دعائے بد.

جَہَنَّم میں پَڑو

برے سے برا حشر ہو ، دعائے بد.

جَہَنَّم کے کُنْدے پَڑْنا

جہنم کی مار پڑنا، جہنم کی سزا ملنا.

جَہَنَّم واصِل ہونا

رک : جہنم ریسد ہونا.

جَہَنَّم رَسِید ہونا

جہنم میں جانا، دوذخ کا سزاوار ہونا، مرکر جہنم میں چلے جانا، مر جانا، مارا جانا.

جَہَنَّم واصِل کَرْنا

جہنم رسید کرنا

جَہَنَّم رَسِید کَرْنا

مار ڈالنا ؛ تباہ و برباد کر ڈالنا ، مٹا ڈالنا .

جَہَنَّم ہونا

حد درجہ گرم ہونا ،آگ جیسا ہونا، بہت تکلیف دہ ہونا.

جَہَنَّم بھیجْنا

رک : جہنم رسید کرنا.

جَہَنَّم جھیلْنا

آگ میں جلنا، بہت زیادہ اذیت سہنا، مصیبت برداشت کرنا.

کُندَۂ جَہَنَّم

جہنّم کا ایندھن.

سَنگِ جَہَنَّم

حجرالسقر ، ایک قسم کا کاسٹِک سوڈا ، لاط :

قَعْرِ جَہَنَّم

دوزخ كی گہرائی، دوزخ كا گڑھا، دوزخ كی تہ

واصِلِ جَہَنَّم

جہنم واصل ؛ ہلاک (کسی بد کردار یا ناپسندیدہ فرد کے مرنے پر کہا جاتا ہے) ۔

سات جَہَنَّم

جہنم کے سات طبقے ، سات دوزخیں.

راہِ جَہَنَّم

way to hell, malpractice

نارِ جَہَنَّم

نارِ جحیم، جہنم کی آگ، مراد: جہنم، دوزخ

واصِلِ جَہَنَّم کَرنا

دشمن کو قتل کرنا، مار ڈالنا، ختم کرنا، فنا کرنا (کسی ناپسندیدہ شخص کے لیے مستعمل)

نارِ جَہَنَّم لینا

اتنا بڑا گناہ کرنا جس سے آتش دوزخ کا سزا وار ہو جائے، بڑا گناہ کرنا

جِیتے جی جَہَنَم میں ہونا

نہایت تکلیف میں ہونا.

ہَر گُناہے کِہ کُنی دَر شب آدِینَہ بکُن، تاکہ اَز صَدر نَشِینان جَہَنّم باشِی

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو گناہ کر جمعے کی رات کو کر تاکہ جہنم کے صدر نشینوں میں ہو جائے ؛ جمعے کو گناہ کرنا زیادہ عذاب کا موجب ہے

گَھر جَہَنَّم ہے

۔گھر رہنے کے قابل نہیں ہے۔ گھر مصیبت کی جگہ ہے۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں کھوٹا بیٹا کھوٹا پَیسا بَعْض وَقْت کام آ جاتا ہے کے معانیدیکھیے

کھوٹا بیٹا کھوٹا پَیسا بَعْض وَقْت کام آ جاتا ہے

khoTaa beTaa khoTaa paisaa baa'z vaqt kaam aa jaataa haiखोटा बेटा खोटा पैसा बा'ज़ वक़्त काम आ जाता है

نیز : کھوٹا پَیسا بُرے وَقْت میں کام آتا ہے, کھوٹا پَیسَا بھی بُرے وَقْت میں کام آتا ہے, کھوٹا پَیسا بُرے وَقْت پَر کام آتا ہے, کھوٹا پَیسَا بُرے وَقْت کے کام آتا ہے, بُرا بیٹا اور کھوٹا پَیسا وَقْت پَر کام آتا ہے, کھوٹا بیٹا کھوٹا پَیسا وَقْت پر کام آ جاتا ہے, کھوٹا پَیسَا بھی بُرے وَقْت میں کام آتا ہے, کھوٹا پَیسا بھی کَبھی کام آتا ہے, کھوٹا پَیسَا بھی کام آتا ہے

ضرب المثل, ضرب المثل, ضرب المثل

Roman

کھوٹا بیٹا کھوٹا پَیسا بَعْض وَقْت کام آ جاتا ہے کے اردو معانی

  • ضرورت کے وقت ناکارہ اور نکمّی چیز بھی کام آجاتی ہے، کسی چیز کو نکمّی سمجھ کر مت پھینکو، کسی وقت وہ بھی کام آ سکتی ہے
  • کھوٹا پیسا بُرے وقت کے کام آتا ہے
  • عیب دار چیز سے بھی بعض وقت خوب کام نکلتا ہے، یگانہ دُشمن بیگانہ دوست سے بہتر اور کارآمد ہوتا ہے

Urdu meaning of khoTaa beTaa khoTaa paisaa baa'z vaqt kaam aa jaataa hai

Roman

  • zaruurat ke vaqt naakaara aur nikammii chiiz bhii kaam aajaatii hai, kisii chiiz ko nikammii samajh kar mat phenko, kisii vaqt vo bhii kaam aa saktii hai
  • khoTa paisaa bure vaqt ke kaam aataa hai
  • a.ibdaar chiiz se bhii baaaz vaqt Khuub kaam nikaltaa hai, yagaana dushman begaana dost se behtar aur kaaraamad hotaa hai

English meaning of khoTaa beTaa khoTaa paisaa baa'z vaqt kaam aa jaataa hai

  • even rejected things sometimes prove useful

खोटा बेटा खोटा पैसा बा'ज़ वक़्त काम आ जाता है के हिंदी अर्थ

  • ज़रूरत के वक़्त नाकारा और निकम्मी चीज़ भी काम आ जाती है, किसी वस्तु को निकम्मी समझकर मत फेंको, किसी समय वह भी काम आ सकती है
  • खोटा पैसा बुरे वक़्त के काम आता है
  • ऐबदार चीज़ से भी कभी कभी ख़ूब काम निकलता है, जाना-पहचाना हुआ शत्रू अनजाने मित्र से ज़ियादा बेहतर और लाभदायक होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَہَنَّم

پہلے دوخ کا نام، دوزخ، وہ مقام جہاں گنہ گار آگ میں جلتے رہیں گے

جہنم زار

ایسا مقام جس کے چاروں اطراف میں دوزخ جیسا وحشت ناک اور ڈروانا ماحول ہو

جَہَنَّمی

جہنم سے منسوب یا متعلق، ایسا شخص جو جہنم کا سزاوار ہو، دوزخی، گنہ گار

جَہَنَّم واصِل

رک : جہنم میں جائے.

جَہَنَّم جَلا

جہنمی، دوزخی، نفرت اور بیزاری کے موقع پر عورتیں بددعا کے طور پر بولتی ہیں

جَہَنَّم میں جائے

برے سے برا حشر ہو ، دعائے بد.

جَہَنَّم میں جاؤ

go to hell

جَہَنَّم میں بُھنْنا

دوزخ میں جلایا جانا، عذاب میں مبتلا ہونا.

جَہَنَّم کا کُنْدَہ ہونا

(لفظاً) دوزخ کا این٘دھن بننا، رک : جہنم رسید ہونا.

جَہَنَّم کا کُنْدَہ بَنْنا

رک : جہنم کا کندہ ہونا.

جَہَنَّم میں جانا

برا حشر ہونا، جہنم رسید ہونا، برباد ہونا.

جَہَنَّم میں جَلْنا

رک : جہنم میں بُھننا.

جَہَنَّم میں ڈالنْا

رک : جہنم رسید کرنا ، برباد کرنا.

جَہَنَّم کا اِیندَھن

جہنم میں جلنے والا، دوزخ میں کام آنے والا ، جہنمی.

جَہَنَّم میں پَڑے

برے سے برا حشر ہو ، دعائے بد.

جَہَنَّم میں پَڑو

برے سے برا حشر ہو ، دعائے بد.

جَہَنَّم کے کُنْدے پَڑْنا

جہنم کی مار پڑنا، جہنم کی سزا ملنا.

جَہَنَّم واصِل ہونا

رک : جہنم ریسد ہونا.

جَہَنَّم رَسِید ہونا

جہنم میں جانا، دوذخ کا سزاوار ہونا، مرکر جہنم میں چلے جانا، مر جانا، مارا جانا.

جَہَنَّم واصِل کَرْنا

جہنم رسید کرنا

جَہَنَّم رَسِید کَرْنا

مار ڈالنا ؛ تباہ و برباد کر ڈالنا ، مٹا ڈالنا .

جَہَنَّم ہونا

حد درجہ گرم ہونا ،آگ جیسا ہونا، بہت تکلیف دہ ہونا.

جَہَنَّم بھیجْنا

رک : جہنم رسید کرنا.

جَہَنَّم جھیلْنا

آگ میں جلنا، بہت زیادہ اذیت سہنا، مصیبت برداشت کرنا.

کُندَۂ جَہَنَّم

جہنّم کا ایندھن.

سَنگِ جَہَنَّم

حجرالسقر ، ایک قسم کا کاسٹِک سوڈا ، لاط :

قَعْرِ جَہَنَّم

دوزخ كی گہرائی، دوزخ كا گڑھا، دوزخ كی تہ

واصِلِ جَہَنَّم

جہنم واصل ؛ ہلاک (کسی بد کردار یا ناپسندیدہ فرد کے مرنے پر کہا جاتا ہے) ۔

سات جَہَنَّم

جہنم کے سات طبقے ، سات دوزخیں.

راہِ جَہَنَّم

way to hell, malpractice

نارِ جَہَنَّم

نارِ جحیم، جہنم کی آگ، مراد: جہنم، دوزخ

واصِلِ جَہَنَّم کَرنا

دشمن کو قتل کرنا، مار ڈالنا، ختم کرنا، فنا کرنا (کسی ناپسندیدہ شخص کے لیے مستعمل)

نارِ جَہَنَّم لینا

اتنا بڑا گناہ کرنا جس سے آتش دوزخ کا سزا وار ہو جائے، بڑا گناہ کرنا

جِیتے جی جَہَنَم میں ہونا

نہایت تکلیف میں ہونا.

ہَر گُناہے کِہ کُنی دَر شب آدِینَہ بکُن، تاکہ اَز صَدر نَشِینان جَہَنّم باشِی

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو گناہ کر جمعے کی رات کو کر تاکہ جہنم کے صدر نشینوں میں ہو جائے ؛ جمعے کو گناہ کرنا زیادہ عذاب کا موجب ہے

گَھر جَہَنَّم ہے

۔گھر رہنے کے قابل نہیں ہے۔ گھر مصیبت کی جگہ ہے۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھوٹا بیٹا کھوٹا پَیسا بَعْض وَقْت کام آ جاتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھوٹا بیٹا کھوٹا پَیسا بَعْض وَقْت کام آ جاتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone