تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خوشہ چیں" کے متعقلہ نتائج

خوشَہ

گچّھا

خوشَہ چین

فیض حاصل کرنے والا ، فائدہ اٹھانے والا ، متمتع ۔

خوشَہ دَھرْنا

خوشہ چینی کرنا ۔

خوشَہ چِینی

فائدہ اٹھانے کا عمل، فیض حاصل کرنا

خوشَۂ کَدَر

کیوڑے کے پھولوں کا گچھا ۔

خوشَہ لَگانا

تزئین کرنا ، سجانا ۔

خوشَۂ خَرَک

خوشہ خرک ، یہ مشہور قسم ہے خرمائے فارس کی جسکے دانے بہت زبردست ہوتے ہیں ۔ ۔ ۔ اہل زبان نے اس قسم کو اسکی کلانیت کی وجہ سے مبالغتہ خوشہ خرک سے نام زر کیا جس کا یہ مطلب ہے کہ اس قسم کا ایک خرما گویا مساوی ہے خرک کے ایک خوشہ کے ۔

خوشَۂ چَرْخ

कन्याराशि, बुर्जे जौज़ा।

خوشَۂ گَندُم

फा. पं. गेहूँ की बाल।

خوشَہ پیشَہ کاراں

پرندوں کو ڈرانے کا پتلا

خوشَہ دار جَڑ

(نباتات) ایک قسم کی جڑ جو گچھے کی شکل میں ہوتی ہے ۔

خوشَۂ پَروِین

(فلکیات) سات ستاروں کا جھرمٹ ، جمع النجوم ، تارا منڈل ۔

خوشَۂ پَروِیں

कृत्तिका नक्षत्र।

تُخْمی خوشَہ

تولیدی نظام کا وہ حصہ جہاں توحیدی جرثومے جمع ہوتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں خوشہ چیں کے معانیدیکھیے

خوشہ چیں

KHosha-chii.nख़ोशा-चीं

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

خوشہ چیں کے اردو معانی

صفت

  • اکٹھا کرنے والا، بٹورنے والا، چننے والا، وہ جو باغات میں پھلوں اور پھولوں کو چنتا ہے، فائدہ اٹھانے والا، منحصر، تابع

شعر

Urdu meaning of KHosha-chii.n

  • Roman
  • Urdu

  • ikaTThaa karne vaala, baTorne vaala, chunne vaala, vo jo baaGaat me.n phalo.n aur phuulo.n ko chintaa hai, faaydaa uThaane vaala, munhasir, taabe

English meaning of KHosha-chii.n

Adjective

  • dependent (on someone) for literary inspiration, gleaner, one who picks fruit from trees, recipient of a benefaction, someone enjoying and reaping advantage from other

ख़ोशा-चीं के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • खेती में सिला बीनने वाला, उंछवृत्त, लाभ उठाने वाला, बटोरने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خوشَہ

گچّھا

خوشَہ چین

فیض حاصل کرنے والا ، فائدہ اٹھانے والا ، متمتع ۔

خوشَہ دَھرْنا

خوشہ چینی کرنا ۔

خوشَہ چِینی

فائدہ اٹھانے کا عمل، فیض حاصل کرنا

خوشَۂ کَدَر

کیوڑے کے پھولوں کا گچھا ۔

خوشَہ لَگانا

تزئین کرنا ، سجانا ۔

خوشَۂ خَرَک

خوشہ خرک ، یہ مشہور قسم ہے خرمائے فارس کی جسکے دانے بہت زبردست ہوتے ہیں ۔ ۔ ۔ اہل زبان نے اس قسم کو اسکی کلانیت کی وجہ سے مبالغتہ خوشہ خرک سے نام زر کیا جس کا یہ مطلب ہے کہ اس قسم کا ایک خرما گویا مساوی ہے خرک کے ایک خوشہ کے ۔

خوشَۂ چَرْخ

कन्याराशि, बुर्जे जौज़ा।

خوشَۂ گَندُم

फा. पं. गेहूँ की बाल।

خوشَہ پیشَہ کاراں

پرندوں کو ڈرانے کا پتلا

خوشَہ دار جَڑ

(نباتات) ایک قسم کی جڑ جو گچھے کی شکل میں ہوتی ہے ۔

خوشَۂ پَروِین

(فلکیات) سات ستاروں کا جھرمٹ ، جمع النجوم ، تارا منڈل ۔

خوشَۂ پَروِیں

कृत्तिका नक्षत्र।

تُخْمی خوشَہ

تولیدی نظام کا وہ حصہ جہاں توحیدی جرثومے جمع ہوتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خوشہ چیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

خوشہ چیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone