تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھوپْڑا" کے متعقلہ نتائج

کھوپْرا

ناریل کی گری، مغز، ناریل

کھوپْرا کھا جانا

بھیجا کھانا ، دق کرنا ، ستا مارنا ، دوسرے کے مال پر گل چھرّے اُڑانا ، غیر کی دولت پرفضول خرچی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھوپْڑا کے معانیدیکھیے

کُھوپْڑا

khop.Daखोपड़ा

اصل: سنسکرت

Roman

کُھوپْڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ناریل کا مغز، گری، مغز جوز ہندی، گولا، مغز نارجیل، لب النارجیل (مزاجاً بو علی سینا کے نزدیک دوم درجہ میں گرم اور اول میں خشک اور ابن بیطار کے موافق اول میں گرم اور دوم میں خشک
  • دماغ
  • (بازاری) ہڈیوں کا وہ کالبد کا خاکہ جس کے اندر دماغ محفوظ رہتا ہے، کاسہ سر، کھوپرا، کھوپل، (ہندو اکثر کھوپا بولتے ہیں)
  • جوگیوں اور فقیروں کا تونبا، کشکول کدائی، کاسۂ گدائی، کشکول
  • گاڑی میں وہ موٹی لکڑی جو دونوں پہیوں کے درمیان دھری سے ملی ہوتی ہے

Urdu meaning of khop.Da

Roman

  • naariiyal ka maGaz, girii, maGaz joz hindii, golaa, maGaz naarjiil, lab alnaar jel (mazaa jin buu alii senaa ke nazdiik dom darja me.n garm aur avval me.n Khushak aur iban baitaar ke muvaafiq avval me.n garm aur dom me.n Khushak
  • dimaaG
  • (baazaarii) haDiiyo.n ka vo kaalbud ka Khaakaa jis ke andar dimaaG mahfuuz rahtaa hai, kaasaa sar, khopraa, khopal, (hinduu aksar khopaa bolte hai.n
  • jogiyo.n aur faqiiro.n ka tonbaa, kashkol kadaa.ii, kaasaa-a.i gadaa.ii, kashkol
  • gaa.Dii me.n vo moTii lakk.Dii jo dono.n pahiiyo.n ke daramyaan dhurii se milii hotii hai

English meaning of khop.Da

Noun, Masculine

  • cocoa-nut kernel, milk of a cocoa-nut hardened into a ball
  • brain (in this sense khopra)
  • ( Slang) skull, cranium
  • a gourd-shell, or an earthen cup (used by Jogis or mendicants), a beggar's bowl or dish
  • that thick wood of a vehicle that is connected two wheels through axles

खोपड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नारियल या नारियल की गरी का खोल, नारियल, गरी गोला
  • मस्तिष्क
  • ( बाज़ारी) हड्डियों का वह ढाँचा जिसके अंदर मस्तिष्क सुरक्षित रहता है, कपाल, सिर, खोपड़ी (स्कल )
  • भिक्षुकों का खप्पर जिसमें वे भिख लेते हैं, बहुधा यही दरियाई नारियल का आधा टुकड़ा होता है, भिखारियों का खप्पर, भीख माँगने का पात्र
  • गाड़ी में वह मोटी लकड़ी जो दोनों पहियों के बिच में धुरों से मिली होती है

کُھوپْڑا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کھوپْرا

ناریل کی گری، مغز، ناریل

کھوپْرا کھا جانا

بھیجا کھانا ، دق کرنا ، ستا مارنا ، دوسرے کے مال پر گل چھرّے اُڑانا ، غیر کی دولت پرفضول خرچی کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھوپْڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھوپْڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone