تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھوپَڑی پِلْپِلی کَرنا" کے متعقلہ نتائج

کھوپڑی

کھوپری

کھوپَڑی اُدھیڑنا

مارمار کے برا حال کر دینا ، کوب پیٹنا، سخت سزا دینا.

کھوپَڑی گَنْجی ہونا

کھوپڑی گنجی کرنا (رک) کا لازم

کھوپَڑی پِلْپِلی ہونا

کھوپری ٹوٹ پھوٹ جانا ؛ بہت مار پڑنا ، بُرا حال ہو جانا.

اُلَٹ کھوپَڑی

جس کی سمجھ میں صحیح بات نہ آئے ، جو ہمیشہ غلطی کو صحیح سمجھے ، نا سمجھ ، بے مغز ، جیسے : وہ عجیب الٹ دماغ انسان ہے ، کتنا ہی سمجھاؤ کبھی نہیں سمجھے گا.

اُلْٹی کُھوپَڑی کا

کم فہم ، جس کی سمجھ میں سیدھی اور صحیح بات نہ آئے ، اوندھی کھوپڑی

بَینڈی کھوپڑی کا

کم فہم اور کج بخشی کرنے والا شخص

اُلْٹی کُھوپْڑی اَندھا گیان

بے عقل، کم سمجھ، پرلے درجے کا بے وقوف ہے

کورے اُسْتَرے سے کھوپْڑی مُنڈْوانا

رک : کورے استرے سے سرمونڈنا کا متعدی

قانُون گو کی کھوپْڑی مَری بھی دَغا دے

قانون گو بڑے چالاک ہوتے ہیں .

قانُون گو کی مَری ہوئی کھوپڑی بھی دَغا دیتی ہے

قانون گو سے وفا کی امید نہیں ہوتی .

اردو، انگلش اور ہندی میں کھوپَڑی پِلْپِلی کَرنا کے معانیدیکھیے

کھوپَڑی پِلْپِلی کَرنا

khopa.Dii pilpilii karnaaखोपड़ी पिलपिली करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کھوپَڑی پِلْپِلی کَرنا کے اردو معانی

  • بہت مارنا ، خوب پٹائی کرنا.

Urdu meaning of khopa.Dii pilpilii karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bahut maarana, Khuub piTaa.ii karnaa

खोपड़ी पिलपिली करना के हिंदी अर्थ

  • बहुत मारना, बहुत अधिक पिटाई करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کھوپڑی

کھوپری

کھوپَڑی اُدھیڑنا

مارمار کے برا حال کر دینا ، کوب پیٹنا، سخت سزا دینا.

کھوپَڑی گَنْجی ہونا

کھوپڑی گنجی کرنا (رک) کا لازم

کھوپَڑی پِلْپِلی ہونا

کھوپری ٹوٹ پھوٹ جانا ؛ بہت مار پڑنا ، بُرا حال ہو جانا.

اُلَٹ کھوپَڑی

جس کی سمجھ میں صحیح بات نہ آئے ، جو ہمیشہ غلطی کو صحیح سمجھے ، نا سمجھ ، بے مغز ، جیسے : وہ عجیب الٹ دماغ انسان ہے ، کتنا ہی سمجھاؤ کبھی نہیں سمجھے گا.

اُلْٹی کُھوپَڑی کا

کم فہم ، جس کی سمجھ میں سیدھی اور صحیح بات نہ آئے ، اوندھی کھوپڑی

بَینڈی کھوپڑی کا

کم فہم اور کج بخشی کرنے والا شخص

اُلْٹی کُھوپْڑی اَندھا گیان

بے عقل، کم سمجھ، پرلے درجے کا بے وقوف ہے

کورے اُسْتَرے سے کھوپْڑی مُنڈْوانا

رک : کورے استرے سے سرمونڈنا کا متعدی

قانُون گو کی کھوپْڑی مَری بھی دَغا دے

قانون گو بڑے چالاک ہوتے ہیں .

قانُون گو کی مَری ہوئی کھوپڑی بھی دَغا دیتی ہے

قانون گو سے وفا کی امید نہیں ہوتی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھوپَڑی پِلْپِلی کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھوپَڑی پِلْپِلی کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone