تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کھوکْھلا پَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کھوکْھلا پَن کے معانیدیکھیے
کھوکْھلا پَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کھوکھلا ہونا، اندر سے خالی ہوجانے کی حالت
- کمزوری، خرابی، فرسودگی
- بناوٹی پن، جھوٹ، تصنّع
شعر
بات جتنی بڑی ہو سچ یہ ہے
اس میں اتنا ہی کھوکھلا پن ہے
دور تک پہنچا کے ہم اپنی صدا خوش ہیں
ورنہ سمجھیں تو یہ اپنا کھوکھلا پن ہے
English meaning of khokhlaa-pan
Noun, Masculine
- hollowness, emptiness
खोखला-पन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- खोखले होने का भाव
- खालीपन
- थोथा; पोला
- {ला-अ.} आदर्शहीनता (व्यक्ति या समाज की)।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کھوکْھلا پَن)
کھوکْھلا پَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔