تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھوج مِٹا" کے متعقلہ نتائج

پِچْھواڑا

گھر کا پچھلا حصہ

پِچْھواڑے

(مکان کے) عقب میں ، پشت کی جانب ، پیچھے کی طرف ، پڑوس میں.

پِیچْھواڑا

رک : پچھواڑا .

خُدائی کے پِچْھواڑے

بہت دُور ، آبادی سے پَرے ، نظروں سے اوجھل ، اللہ میاں کے پِچھواڑے.

اَللہ مِیاں کے پِچھواڑے

the back of beyond, a very faraway place

سُہاگن کا لڑکا پچھواڑے کھیلتا ہے

جب کسی سُہاگن کا بچّہ مر جاتا ہے تو یہ کہاوت کہتے ہیں کیونکہ شوہر زندہ ہونے کی وجہ سے دُوسرا بچّہ پیدا ہونے کی توقع ہوتی ہے اس لیے جو بچّہ مرے گا اس کو ایسا سمجھو کہ پچھواڑے کھیل رہا ہے تھوڑی دیر میں آ جائے گا

اَگْواڑے پِچْھواڑے

vicinage, neighbourhood, places in front and rear

اردو، انگلش اور ہندی میں کھوج مِٹا کے معانیدیکھیے

کھوج مِٹا

khoj-miTaaखोज-मिटा

اصل: ہندی

وزن : 2112

مادہ: کھوج

Roman

کھوج مِٹا کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • بغیر گھر اور مسکن کے، خانہ خراب، ایک قسم کی گالی اور لعنت (یہ لفظ عورتیں زیادہ استمعال کرتی ہیں)
  • جس نے وہ نشان کھو دیا ہو جس سے کسی کا پتہ لگایا جا سکتا ہو

Urdu meaning of khoj-miTaa

Roman

  • bagair ghar aur maskan ke, KhaanaaKhraab, ek kism kii gaalii aur laanat (ye lafz aurte.n zyaadaa istimaal kartii hai.n
  • jis ne vo nishaan kho diyaa ho jis se kisii ka pata lagaayaa ja saktaa ho

खोज-मिटा के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • बे-घरबार का, जो सत्या- नाश हो जाय, नष्ट (यह शब्द स्त्रियाँ परस्पर अधिक बोलती हैं), एक प्रकार का अभिशाप या गाली (स्त्रियाँ)
  • जिसके ऐसे चिह्न मिट चुके हों जिनके द्वारा किसी का पता लगाया जा सकता हो, जिसका चिह्न न रह जाय

کھوج مِٹا کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِچْھواڑا

گھر کا پچھلا حصہ

پِچْھواڑے

(مکان کے) عقب میں ، پشت کی جانب ، پیچھے کی طرف ، پڑوس میں.

پِیچْھواڑا

رک : پچھواڑا .

خُدائی کے پِچْھواڑے

بہت دُور ، آبادی سے پَرے ، نظروں سے اوجھل ، اللہ میاں کے پِچھواڑے.

اَللہ مِیاں کے پِچھواڑے

the back of beyond, a very faraway place

سُہاگن کا لڑکا پچھواڑے کھیلتا ہے

جب کسی سُہاگن کا بچّہ مر جاتا ہے تو یہ کہاوت کہتے ہیں کیونکہ شوہر زندہ ہونے کی وجہ سے دُوسرا بچّہ پیدا ہونے کی توقع ہوتی ہے اس لیے جو بچّہ مرے گا اس کو ایسا سمجھو کہ پچھواڑے کھیل رہا ہے تھوڑی دیر میں آ جائے گا

اَگْواڑے پِچْھواڑے

vicinage, neighbourhood, places in front and rear

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھوج مِٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھوج مِٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone