تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خِزاں رَسِیدہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خِزاں رَسِیدہ کے معانیدیکھیے
خِزاں رَسِیدہ کے اردو معانی
صفت
- مُرجھایا ہوا، جس پر خزاں کا وقت آ گیا ہو، جو خزاں کی وجہ سے برباد ہونے والا ہو
- (کنایۃً) زیادہ عُمر رسیدہ، سال خوردہ، بوڑھا
شعر
بھلے ہی چھاؤں نہ دے آسرا تو دیتا ہے
یہ آرزو کا شجر ہے خزاں رسیدہ سہی
English meaning of KHizaa.n-rasiida
ख़िज़ाँ-रसीदा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- मुरझाया हुआ, जिस पर पतझड़ का समय आ गया हो, जो पतझड़ के कारण नष्ट होने वाला हो
- (संकेतात्मक) ज़्यादा उम्र वाला, वृद्ध, बूढा
خِزاں رَسِیدہ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خِزاں رَسِیدہ)
خِزاں رَسِیدہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔