تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خِزاں گَزِیدَہ" کے متعقلہ نتائج

گَزِیدہ

دانت سے کاٹا ہوا، ڈسا ہوا، ڈنک مارا، کاٹ لیا ہوا، وغیرہ

گُزِیدَہ

چُنا ہوا، منتخب، پسندیدہ، پسند کیا ہوا، چھانٹا ہوا

گُزِیدَہ تَرِین

نہایت پسندیدہ .

خود گَزِیدَہ

اپنے افعال سے پریشان، اپنے کیے کی تکلیف میں مبتلا

ہَوا گَزِیدَہ

(لفظاً) ہوا کا ڈسا ہوا ؛ (مجازاً) جسے ہوا سے نقصان پہنچا ہو ؛ (کنایتہ) جسے ہوا نے بکھیر دیا ہو ؛ منتشر ، بکھرا ہوا ۔

لَب گُزِیدَہ

जो पछताया हो, जो कुपित हो।

خِزاں گَزِیدَہ

خزاں رسیدہ، عمردراز، ضعیف، معمر، زردی مائل، مرجھایا ہوا

مار گَزِیدَہ

سانپ کا کاٹا ہوا، سانپ کا ڈسا ہوا

آب گَزِیْدَہ

wounded by water

آب گَزِیْدَہ

ندی کے پانی سے نقصان ہونا

مَہتاب گَزِیدَہ

چاندنی کا مارا ہوا ؛ مراد : رات کا جاگا ہوا ۔

خَلْوَت گُزِیدَہ

خلوت نشیں ، تنہا ، الگ تھلگ .

زَنْدان گُزِیدَہ

قیدی، قیدخانہ کی تکالیف برداشت کیے ہوئے، اسیر

عُزْلَت گُزِیدَہ

رک : عزلت گزیں .

مَنطِق گَزِیدَہ

منطق زدہ ؛ (مجازا ً) منطق کو غیر معمولی اہمیت دینے والا ، بہت دلیلیں دینے والا ، نہایت استدلالی ، حجتی ، منطق پرست ۔

مَردُم گزِیدَہ

وہ جسے انسان سے نقصان یا تکلیف پہنچی ہو ۔

سَگ گَزِیدَہ

وہ جسے کتے نے کاٹ لیا ہو، کتے کا زخم خوردہ آدمی

ماز گَزِیدَہ

۔(ف)صفت وہ شخص جسے سانپ نے کاٹ کھایاہو۔

مار گزیدہ از ریسماں می ترسد

سانپ کا کاٹا رسی سے ڈرتا ہے، دودھ کا جلا چھاچھ پھونک پھونک کر پیتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں خِزاں گَزِیدَہ کے معانیدیکھیے

خِزاں گَزِیدَہ

KHizaa.n-gaziidaख़िज़ाँ-गज़ीदा

اصل: فارسی

وزن : 12122

دیکھیے: خِزاں رَسِیدہ

  • Roman
  • Urdu

خِزاں گَزِیدَہ کے اردو معانی

صفت، واحد

  • خزاں رسیدہ، عمردراز، ضعیف، معمر، زردی مائل، مرجھایا ہوا

شعر

Urdu meaning of KHizaa.n-gaziida

  • Roman
  • Urdu

  • Khazaanrsiidaa, umaradraaz, za.iif, muammar, zardii maa.il, murjhaayaa hu.a

English meaning of KHizaa.n-gaziida

Adjective, Singular

ख़िज़ाँ-गज़ीदा के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • ख़ज़ांरसीदा, वृद्ध, बूढ़ा, उम्र-दराज़, मुरझाया हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَزِیدہ

دانت سے کاٹا ہوا، ڈسا ہوا، ڈنک مارا، کاٹ لیا ہوا، وغیرہ

گُزِیدَہ

چُنا ہوا، منتخب، پسندیدہ، پسند کیا ہوا، چھانٹا ہوا

گُزِیدَہ تَرِین

نہایت پسندیدہ .

خود گَزِیدَہ

اپنے افعال سے پریشان، اپنے کیے کی تکلیف میں مبتلا

ہَوا گَزِیدَہ

(لفظاً) ہوا کا ڈسا ہوا ؛ (مجازاً) جسے ہوا سے نقصان پہنچا ہو ؛ (کنایتہ) جسے ہوا نے بکھیر دیا ہو ؛ منتشر ، بکھرا ہوا ۔

لَب گُزِیدَہ

जो पछताया हो, जो कुपित हो।

خِزاں گَزِیدَہ

خزاں رسیدہ، عمردراز، ضعیف، معمر، زردی مائل، مرجھایا ہوا

مار گَزِیدَہ

سانپ کا کاٹا ہوا، سانپ کا ڈسا ہوا

آب گَزِیْدَہ

wounded by water

آب گَزِیْدَہ

ندی کے پانی سے نقصان ہونا

مَہتاب گَزِیدَہ

چاندنی کا مارا ہوا ؛ مراد : رات کا جاگا ہوا ۔

خَلْوَت گُزِیدَہ

خلوت نشیں ، تنہا ، الگ تھلگ .

زَنْدان گُزِیدَہ

قیدی، قیدخانہ کی تکالیف برداشت کیے ہوئے، اسیر

عُزْلَت گُزِیدَہ

رک : عزلت گزیں .

مَنطِق گَزِیدَہ

منطق زدہ ؛ (مجازا ً) منطق کو غیر معمولی اہمیت دینے والا ، بہت دلیلیں دینے والا ، نہایت استدلالی ، حجتی ، منطق پرست ۔

مَردُم گزِیدَہ

وہ جسے انسان سے نقصان یا تکلیف پہنچی ہو ۔

سَگ گَزِیدَہ

وہ جسے کتے نے کاٹ لیا ہو، کتے کا زخم خوردہ آدمی

ماز گَزِیدَہ

۔(ف)صفت وہ شخص جسے سانپ نے کاٹ کھایاہو۔

مار گزیدہ از ریسماں می ترسد

سانپ کا کاٹا رسی سے ڈرتا ہے، دودھ کا جلا چھاچھ پھونک پھونک کر پیتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خِزاں گَزِیدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خِزاں گَزِیدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone