تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خِیانَت" کے متعقلہ نتائج

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

رِوایَتی عَیَّاری

معمول کے مطابق ، نسلی چالاکی یا مکّاری.

بانہ ہائے عَیّاری

(انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے آغاز کی داستانوں میں) بھیس بدلنے کا سامان

اَنْدازِ عَیّاری

فَنِ عَیّاری

چالاکی، مکاری، حیلہ سازی کا فن، جاسوسی

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

رک : یار کی یاری سے کام اس کے فعلوں سے کیا کام

عَیّارَہ

چالاک، ہوشیار، مکاره

اردو، انگلش اور ہندی میں خِیانَت کے معانیدیکھیے

خِیانَت

KHiyaanatख़ियानत

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: خانَ

خِیانَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن
  • بددیانتی، بے ایمانی، فریب، دھوکا

English meaning of KHiyaanat

Noun, Feminine

ख़ियानत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ग़बन, मोषण, बेईमानी, अमानत या धरोहर में से कुछ अंश निकाल या बदल देना
  • बेईमानी या भ्रष्टाचार, विश्वासघात, फ़रेब, धोका

خِیانَت کے متضادات

خِیانَت کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خِیانَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

خِیانَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone