تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خِیابان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خِیابان کے معانیدیکھیے
خِیابان کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱. وہ چوڑی روش یا چوڑا راستہ جس کے دونوں جانب پیڑ یا پودے لگے ہوں ، کھیت ، باغ یا چمن کا وہ ہر ایک چھوٹا حصّہ جو مینڈ کے ذریعے بنا لیتے ہیں ، پھولوں کی کیاری ، تختۂ گل ۔
- ۲. گلستاں ، چمن ۔
شعر
دل چاک چاک عشق میں ہے سینہ داغ داغ
اس چاک و داغ سے ہو خیابان باغ باغ
English meaning of KHiyaabaan
Noun, Masculine
- avenue, a broad road, especially one with trees
ख़ियाबान के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वो चौड़ा मार्ग चौड़ा रास्ता जिसके दोनों जानिब पेड़ या पौदे लगे हों, खेत, बाग़ या चमन का वो हर एक छोटा हिस्सा जो मैंड के ज़रीये बना लेते हैं, फूलों की क्यारी, तख़्ता-ए-गिल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خِیابان)
خِیابان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔