تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِھسْیانی ہَنسی ہَنسْنا" کے متعقلہ نتائج

غُرْبَت

وطن سے دوری، سفر، پردیس، مسافرت

غُرْبَت زَدَہ

گھر بار چھوڑ کر پردیس میں بسا ہوا، وہ شخص جو مسافرت کی صعوبت برداشت کر چکا ہو، مسافر، پردیسی، مہاجر

غُرْبَت پَسَنْد

وطن سے دُوری کو پسند کرنے والا ، مسافرت کا شوقین .

غُرْبَت دِیدَہ

وہ شخص جو شہر اور وطن سے دور ہو .

غُرْبَت اَنْدَرْ وَطَن

(تصوّف) وہ حالت جب انسان صفاتِ خدا میں محو ہو کر صفاتِ بشری سے علیحدہ ہو جاتا ہے

غُرْبَت نَصِیب

جس کی قسمت میں پردیس ہو، وہ شخص جو مسافرت کی صعوبت برداشت کر چکا ہو، مسافر، پردیسی، جو ہمیشہ وطن کے باہر رہتا ہو، جو ہمیشہ اپنے اہل و عیال سے دور رہے

غُرْبَت زَدَگی

अ. फा. स्त्री.बेवतनी, परदेस में होना, निर्धनता, कंगाली।

دَشْتِ غُرْبَت

بے سروسامانی کی حالت، پردیس، غریب الوطنی، مسافرت کا جنگل

شامِ غُرْبَت

مسافرت كی شام، وہ شام جو وطن سے دوری كے عالم میں آئے كنایۃً: مصیبت كا عالم، بے كسی كی شام

اردو، انگلش اور ہندی میں کِھسْیانی ہَنسی ہَنسْنا کے معانیدیکھیے

کِھسْیانی ہَنسی ہَنسْنا

khisyaanii ha.nsii ha.nsnaaखिस्यानी हँसी हँसना

محاورہ

Roman

کِھسْیانی ہَنسی ہَنسْنا کے اردو معانی

  • زبردستی ہنسانا، دکھاوے کے لیے ہنسنا، خِفت مٹانے کے لیے ہنسی کا منہ بنانا، بلا سوچے سمجھنے ہنسنا.
  • ۔رفع خجالت یا اخفائے غضب کے واسطے ہنسنے کا سا مُنھب نانا۔

Urdu meaning of khisyaanii ha.nsii ha.nsnaa

Roman

  • zabardastii ha.nsaanaa, dikhaave ke li.e hansnaa, Khiffat miTaane ke li.e hansii ka mu.nh banaanaa, bala soche samajhne hansnaa
  • ۔rafaa Khajaalat ya aKhfaa.e Gazab ke vaaste ha.nsne ka saa munhab naana

English meaning of khisyaanii ha.nsii ha.nsnaa

  • force a laugh, laugh in embarrassment

खिस्यानी हँसी हँसना के हिंदी अर्थ

  • ज़बरदस्ती हँसाना, दिखावे के लिए हँसना, ख़िफ़्फ़त मिटाने के लिए हंसी का मुँह बनाना, बला सोचे समझने हँसना
  • ۔रफ़ा ख़जालत या अख़फ़ाए ग़ज़ब के वास्ते हँसने का सा मुनहब नाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غُرْبَت

وطن سے دوری، سفر، پردیس، مسافرت

غُرْبَت زَدَہ

گھر بار چھوڑ کر پردیس میں بسا ہوا، وہ شخص جو مسافرت کی صعوبت برداشت کر چکا ہو، مسافر، پردیسی، مہاجر

غُرْبَت پَسَنْد

وطن سے دُوری کو پسند کرنے والا ، مسافرت کا شوقین .

غُرْبَت دِیدَہ

وہ شخص جو شہر اور وطن سے دور ہو .

غُرْبَت اَنْدَرْ وَطَن

(تصوّف) وہ حالت جب انسان صفاتِ خدا میں محو ہو کر صفاتِ بشری سے علیحدہ ہو جاتا ہے

غُرْبَت نَصِیب

جس کی قسمت میں پردیس ہو، وہ شخص جو مسافرت کی صعوبت برداشت کر چکا ہو، مسافر، پردیسی، جو ہمیشہ وطن کے باہر رہتا ہو، جو ہمیشہ اپنے اہل و عیال سے دور رہے

غُرْبَت زَدَگی

अ. फा. स्त्री.बेवतनी, परदेस में होना, निर्धनता, कंगाली।

دَشْتِ غُرْبَت

بے سروسامانی کی حالت، پردیس، غریب الوطنی، مسافرت کا جنگل

شامِ غُرْبَت

مسافرت كی شام، وہ شام جو وطن سے دوری كے عالم میں آئے كنایۃً: مصیبت كا عالم، بے كسی كی شام

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِھسْیانی ہَنسی ہَنسْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِھسْیانی ہَنسی ہَنسْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone