تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خِرقَہ پوش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خِرقَہ پوش کے معانیدیکھیے
خِرقَہ پوش کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- فقیروں کا خرقہ پہننے والا، فقیر، درویش، صوفی، سنت
- (مجازاً) راز داں، سالک طریقت
شعر
عاقبت بر پشت یہ ہے عاقبت بردوش وہ
فرق یہ ہے ایک منعم ایک خرقہ پوش میں
یہ خرقہ پوش فقیران خارق العادات
ہمارے قافلہ ہائے نیاز و ناز کے ساتھ
جنت فروش حوروں کے دلال خرقہ پوش
کیا پوچھتے ہو واعظ فرخندہ فال کی
English meaning of KHirqa-posh
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- one who wears a ragged garment, a devotee, a religious mendicant, a hermit or fakir
ख़िर्क़ा-पोश के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خِرقَہ پوش)
خِرقَہ پوش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔