تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خِرَد مَنْدی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خِرَد مَنْدی کے معانیدیکھیے
خِرَد مَنْدی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- دانائی، عقلمندی، دانشمندی
شعر
ہے خرد مندی یہی باہوش دیوانہ رہے
ہے وہی اپنا کہ جو اپنے سے بیگانہ رہے
ہوش والو کو خرد مندی نے بزدل کر دیا
اور مشکل معرکوں پر صرف دیوانے گئے
خرد مندی ہوئی زنجیر ورنہ
گزرتی خوب تھی دیوانہ پن میں
ख़िरद-मंदी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बुद्धिमत्ता, अक़्लमंदी, दूरदर्शिता, दूरंदेशी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خِرَد مَنْدی)
خِرَد مَنْدی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔