تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خِرَد مَنْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خِرَد مَنْد کے معانیدیکھیے
خِرَد مَنْد کے اردو معانی
صفت
- عقل والا، دانا، عقلمند، دانشمند
شعر
سب خرد مند بنے پھرتے تھے ماشاء اللہ
بس ترے شہر میں اک صاحب وحشت ہم تھے
اپنا دیوانہ بنایا مجھے ہوتا تو نے
کیوں خرد مند بنایا نہ بنایا ہوتا
وہ خرد مند وہ باہوش وحیدؔ آج کہاں
ملنے والوں سے کبھی تم نے یہ پوچھا ہوتا
English meaning of KHirad-mand
Adjective
- wise, rational, sagacious, intelligent
ख़िरद-मंद के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बुद्धिमान, मेधावी, ज्ञानी, समझदार, होशियार, मनीषी, अक़्लमंद
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خِرَد مَنْد)
خِرَد مَنْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔