تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خِلْطِ فاسِد" کے متعقلہ نتائج

نابینا

جس کو سجھائی نہ دیتا ہو، کور چشم، اندھا، کور

نابِینا ہَونا

اندھا ہونا ، دیکھنے سے محروم ہونا

نا بِینائی

نابینا ہونے کی حالت، اندھا پن

نِبنا

رک : نبھنا

نَے بینی

(عورت) بالوں کو لپیٹ کر جوڑے کی طرح باندھنا، بانسا، جوڑا باندھنا

نَو بَنَو

نیا نیا، تازہ، سب سے نیا

نَہ بَننا

مفر نہ ہونا ، چھٹکارا نہ ملنا ۔

نَوع بَنَوع

طرح طرح کے، قسم قسم کے

مادَر زاد نابینا

وہ شخص جو اندھا پیدا ہوا ہو، جنم کا اندھا ، کور مادر زاد.

شَہْرِ نابِینا

اردو، انگلش اور ہندی میں خِلْطِ فاسِد کے معانیدیکھیے

خِلْطِ فاسِد

KHilt-e-faasidख़िल्त-ए-फ़ासिद

اصل: عربی

وزن : 2222

خِلْطِ فاسِد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خراب خلط، وہ خلط جو بدن کے لیے مفید نہ ہو، آلودہ دھات، پھوڑے کی جڑ، ناسور، فضلہ

English meaning of KHilt-e-faasid

Noun, Masculine

  • corrupt humour, canker sore

ख़िल्त-ए-फ़ासिद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दूषित धातु, प्रकुपित धातु, फोड़े की जड़, वह पित्त जो बिगड़ गया हो, नासूर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خِلْطِ فاسِد)

نام

ای-میل

تبصرہ

خِلْطِ فاسِد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone