تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خِلقَت بِھیڑِیا دَھسان ہے" کے متعقلہ نتائج

بھیْڑیا

بھیڑ سے مشابہ، بھیڑ کی طرح، بھیڑکا، ذئب، گرگ

بھیدیا

scout

بھیڑْیا کھائے تو نَہ کھائے تو مُن٘ھ لال

ڈائن کے منہ سے خون تو لگا ہی رہتا ہے اور اس کے چہرے سے وحشیانہ پن ٹپکتا ہی رہتا ہے

بھیڑِیا چال

بے سوچے سمجھے تقلید کرنا، ایک کا دوسرے کی نقل کرنا، نقالی، بھیڑ چال، ریس، اندھی تقلید، دیکھا دیکھی کا کام یا طرز

بھیڑْیا دَھسان

(بھیڑوں کے گھس بیٹھنے کی طرح) لوگوں کا جمگھٹا.

بِھیڑِیا دَھنْسان

भेड़ों का सा अंध अनुकरण

بھیڑْیا رَفْتار

رک : بھیڑیا چال .

بھیڑیا بھیڑی کا کھیل

(مجازاً) چالاکی ، ہوشیاری.

بھیڑْیے

بکری کی طرح مویشی کی ایک قسم جس کے جسم پر گھنے اُلجھے ہوئے بال ہوتے ہیں، اس کا نر مین٘ڈھا کہلاتا ہے

بَھڑائی

رک : بڑھئی.

بِھڑائی

مقابلہ، ٹکر

بَھدَئی

بھادوں میں بویا جانے یا پیدا ہونے والا اناج یا پھل ؛ موسم خزاں کی فصل .

بھیدیَہ

توڑنے یا پھوڑنے کے قابل.

بَھدَیَّہ

بھدّیاں (رک) .

بوہودِیا

وہ کاشتکار یا مزدور جو ہل پھاؤڑا بانْگ کر کام کرے

بَھنڈَئی

بھان٘ڈوں کی طرح نقل کرنا ، بھان٘ڈ پن .

بھونڈِیا

وہ کسان جو مان٘گے یا قرض کے ہل یا ہاتھ کے اوزار سے زمین کاشت کرے .

بَھڑْیاں دینا

رک : بھڑی دینا .

خِلقَت بِھیڑِیا دَھسان ہے

لوگ آنکھ بند کر کے یا بے سوچے سمجھے دوسروں کے پیچھے ہو لیتے ہیں جیسے بیڑوں کا طریقہ ہے جدھر ایک چلی اسی طرف سب بھیڑیں چلنے لگتی ہیں ؛ لوگ دوسروں کی دیکھا دیکھی کام کرتے ہیں .

بھیڑیے کا کھیل مانْڈنا

چالاکی یا ہوشیاری سے کام لینا، چالاکی دکھانا، چال چلنا

بھیڑیے کا بِھٹ

بھیڑیے کے رہنے کا غار یا کھوہ .

لَڑْکے کو جَب بھیڑْیا لے گیا تَب ٹَٹّی باندھی

جب نقصان ہوچکا تب احتیاط شروع کی

بھیڑْیے کو بَکْرِیوں کی چَرواہی سَونپنا

نا اہل کو کوئی کام سون٘پنا ، مظلوم کو ظالم کے حوالے کرنا.

رَنڈْوا بَھنڈِیا

خانہ خراب ، خانہ وِیران ، گھر کھووا ، نگوڑا ، ناٹھا

بَھنْڈَک بَھڑیا ہونا

خراب خستہ ہو جانا، ٹوٹ پھوٹ جانا، مشورہ اور معاملہ بگڑجانا یا یوں ہی جاتا آتا رہنا

لَڑائی بِھڑائی پَلّے بانْدھنا

inherit a quarrel, keep a quarrel alive

لَڑائی بِھڑائی پَر خاک ڈالنا

bury the hatchet

لَڑائی بِھڑائی

جنگ و جدل، جھگڑا، فساد، دنگا

اردو، انگلش اور ہندی میں خِلقَت بِھیڑِیا دَھسان ہے کے معانیدیکھیے

خِلقَت بِھیڑِیا دَھسان ہے

KHilqat bhe.Diyaa dhasaan haiख़िल्क़त भेड़िया धसान है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

خِلقَت بِھیڑِیا دَھسان ہے کے اردو معانی

  • لوگ آنکھ بند کر کے یا بے سوچے سمجھے دوسروں کے پیچھے ہو لیتے ہیں جیسے بیڑوں کا طریقہ ہے جدھر ایک چلی اسی طرف سب بھیڑیں چلنے لگتی ہیں ؛ لوگ دوسروں کی دیکھا دیکھی کام کرتے ہیں .

Urdu meaning of KHilqat bhe.Diyaa dhasaan hai

  • Roman
  • Urdu

  • log aa.nkh band kar ke ya be soche samjhe duusro.n ke piichhe ho lete hai.n jaise be.Do.n ka tariiqa hai jidhar ek chalii usii taraf sab bhe.De.n chalne lagtii hai.n ; log duusro.n kii dekhaa dekhii kaam karte hai.n

ख़िल्क़त भेड़िया धसान है के हिंदी अर्थ

  • लोग आँख बंद कर के या बे सोचे समझे दूसरों के पीछे हो लेते हैं जैसे बेड़ों का तरीक़ा है जिधर एक चली उसी तरफ़ सब भेड़ें चलने लगती हैं , लोग दूसरों की देखा देखी काम करते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھیْڑیا

بھیڑ سے مشابہ، بھیڑ کی طرح، بھیڑکا، ذئب، گرگ

بھیدیا

scout

بھیڑْیا کھائے تو نَہ کھائے تو مُن٘ھ لال

ڈائن کے منہ سے خون تو لگا ہی رہتا ہے اور اس کے چہرے سے وحشیانہ پن ٹپکتا ہی رہتا ہے

بھیڑِیا چال

بے سوچے سمجھے تقلید کرنا، ایک کا دوسرے کی نقل کرنا، نقالی، بھیڑ چال، ریس، اندھی تقلید، دیکھا دیکھی کا کام یا طرز

بھیڑْیا دَھسان

(بھیڑوں کے گھس بیٹھنے کی طرح) لوگوں کا جمگھٹا.

بِھیڑِیا دَھنْسان

भेड़ों का सा अंध अनुकरण

بھیڑْیا رَفْتار

رک : بھیڑیا چال .

بھیڑیا بھیڑی کا کھیل

(مجازاً) چالاکی ، ہوشیاری.

بھیڑْیے

بکری کی طرح مویشی کی ایک قسم جس کے جسم پر گھنے اُلجھے ہوئے بال ہوتے ہیں، اس کا نر مین٘ڈھا کہلاتا ہے

بَھڑائی

رک : بڑھئی.

بِھڑائی

مقابلہ، ٹکر

بَھدَئی

بھادوں میں بویا جانے یا پیدا ہونے والا اناج یا پھل ؛ موسم خزاں کی فصل .

بھیدیَہ

توڑنے یا پھوڑنے کے قابل.

بَھدَیَّہ

بھدّیاں (رک) .

بوہودِیا

وہ کاشتکار یا مزدور جو ہل پھاؤڑا بانْگ کر کام کرے

بَھنڈَئی

بھان٘ڈوں کی طرح نقل کرنا ، بھان٘ڈ پن .

بھونڈِیا

وہ کسان جو مان٘گے یا قرض کے ہل یا ہاتھ کے اوزار سے زمین کاشت کرے .

بَھڑْیاں دینا

رک : بھڑی دینا .

خِلقَت بِھیڑِیا دَھسان ہے

لوگ آنکھ بند کر کے یا بے سوچے سمجھے دوسروں کے پیچھے ہو لیتے ہیں جیسے بیڑوں کا طریقہ ہے جدھر ایک چلی اسی طرف سب بھیڑیں چلنے لگتی ہیں ؛ لوگ دوسروں کی دیکھا دیکھی کام کرتے ہیں .

بھیڑیے کا کھیل مانْڈنا

چالاکی یا ہوشیاری سے کام لینا، چالاکی دکھانا، چال چلنا

بھیڑیے کا بِھٹ

بھیڑیے کے رہنے کا غار یا کھوہ .

لَڑْکے کو جَب بھیڑْیا لے گیا تَب ٹَٹّی باندھی

جب نقصان ہوچکا تب احتیاط شروع کی

بھیڑْیے کو بَکْرِیوں کی چَرواہی سَونپنا

نا اہل کو کوئی کام سون٘پنا ، مظلوم کو ظالم کے حوالے کرنا.

رَنڈْوا بَھنڈِیا

خانہ خراب ، خانہ وِیران ، گھر کھووا ، نگوڑا ، ناٹھا

بَھنْڈَک بَھڑیا ہونا

خراب خستہ ہو جانا، ٹوٹ پھوٹ جانا، مشورہ اور معاملہ بگڑجانا یا یوں ہی جاتا آتا رہنا

لَڑائی بِھڑائی پَلّے بانْدھنا

inherit a quarrel, keep a quarrel alive

لَڑائی بِھڑائی پَر خاک ڈالنا

bury the hatchet

لَڑائی بِھڑائی

جنگ و جدل، جھگڑا، فساد، دنگا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خِلقَت بِھیڑِیا دَھسان ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

خِلقَت بِھیڑِیا دَھسان ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone