تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خِلْعَتِ فاخِرَہ" کے متعقلہ نتائج

مُنصِف

انصاف کرنے والا انسان، عادل

مُنصِفی

انصاف، انصاف کے ساتھ فیصلہ، فیصلہ، تصفیہ

مُنصِفی ہونا

منصفی کرنا (رک) کا لازم ، عدل ہونا ۔

مُنصِف مِزاج

جس کی طبیعت میں انصاف ہو، عدل سے کام لینے والا

مُنصِف مِزاجی

منصف مزاج ہونا، عدل سے کام لینا، انصاف پسندی

مُنصِفی شَرط ہے

انصاف کرنا چاہئے، اگر انصاف سے دیکھا جائے

مُنصِفی مِلنا

منصفی کا عہدہ حاصل ہونا، منصف مقرر ہونا

مُنصِفی اُٹھنا

عدل باقی نہ رہنا ، ناانصافی ہونا ۔

مُنصِفِ مُنصِفاں

منصفوں کا منصف ؛ (قانون) محکمہء دیوانی کا بڑا عہدہ دار ، صدر منصف ، بڑا جج ۔

مُنصِفی اُٹھ جانا

عدل باقی نہ رہنا ، ناانصافی ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خِلْعَتِ فاخِرَہ کے معانیدیکھیے

خِلْعَتِ فاخِرَہ

KHil'at-e-faaKHiraख़िल'अत-ए-फ़ाख़िरा

وزن : 212212

  • Roman
  • Urdu

خِلْعَتِ فاخِرَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر، واحد

  • ایسا لباس جو باعث فخر ہو، نہایت قیمتی پوشاک جو بادشاہوں کی طرف سے انعام یا عزت افزائی کے طور پر عطا ہو

Urdu meaning of KHil'at-e-faaKHira

  • Roman
  • Urdu

  • a.isaa libaas jo baa.is-e-faKhar ho, nihaayat qiimtii poshaak jo baadshaaho.n kii taraf se inaam ya izzat afzaa.ii ke taur par ata ho

English meaning of KHil'at-e-faaKHira

Persian, Arabic - Noun, Masculine, Singular

  • dress that is a source of pride, a precious garment which was received as a gift from the king or emperor

ख़िल'अत-ए-फ़ाख़िरा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • ऐसा वस्त्र जो गर्व और अभिमान का श्रोत हो, वो मूल्यवान वस्त्र जो राजा या बादशाह की ओर से उपहार स्वरूप प्राप्त हुई हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنصِف

انصاف کرنے والا انسان، عادل

مُنصِفی

انصاف، انصاف کے ساتھ فیصلہ، فیصلہ، تصفیہ

مُنصِفی ہونا

منصفی کرنا (رک) کا لازم ، عدل ہونا ۔

مُنصِف مِزاج

جس کی طبیعت میں انصاف ہو، عدل سے کام لینے والا

مُنصِف مِزاجی

منصف مزاج ہونا، عدل سے کام لینا، انصاف پسندی

مُنصِفی شَرط ہے

انصاف کرنا چاہئے، اگر انصاف سے دیکھا جائے

مُنصِفی مِلنا

منصفی کا عہدہ حاصل ہونا، منصف مقرر ہونا

مُنصِفی اُٹھنا

عدل باقی نہ رہنا ، ناانصافی ہونا ۔

مُنصِفِ مُنصِفاں

منصفوں کا منصف ؛ (قانون) محکمہء دیوانی کا بڑا عہدہ دار ، صدر منصف ، بڑا جج ۔

مُنصِفی اُٹھ جانا

عدل باقی نہ رہنا ، ناانصافی ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خِلْعَتِ فاخِرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خِلْعَتِ فاخِرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone