تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خِلْعَت بَہا" کے متعقلہ نتائج

پوشِش

لباس، پوشاک

پوشِشِ کَعْبَہ

covering of Kaaba

پوشِشِ چَشْم

پپوٹا، غلاف چشم

سِیاہ پوشِش

ماتمی لِباس ، سوگ کے کپڑے .

مُحافَظَتی پوشِش

حفاظتی غلاف ۔

جِلاطِینی پوشِش

بعض حالات کے تحت بکٹیریا ایک دوسرے سے جڑے ہوئے جلاطینی پوشش میں پائے جاتے ہیں ۔

حَیوانِ پوشِش

(حیوانیات) بعض حالات کے تحت بکٹیریا ایک دوسرے سے جڑے ہوئے جلاطینی پوشش میں پائے جاتے ہیں اس حالت کو حیوان پوشش (Zooglea) کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں خِلْعَت بَہا کے معانیدیکھیے

خِلْعَت بَہا

KHil'at-bahaaख़िल'अत-बहा

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

خِلْعَت بَہا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • محمدی گورنمنٹ کو موافق صلح کے لیے عزت کے لباس کی قیمت جو دربار عام مین دی جاتی ہے .

Urdu meaning of KHil'at-bahaa

  • Roman
  • Urdu

  • muhammdii garvanmainT ko muvaafiq sulah ke li.e izzat ke libaas kii qiimat jo darbaar aam main dii jaatii hai

English meaning of KHil'at-bahaa

Noun, Masculine

  • cess levied in the Middle Ages to defray the cost of robes of honour presented at court

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پوشِش

لباس، پوشاک

پوشِشِ کَعْبَہ

covering of Kaaba

پوشِشِ چَشْم

پپوٹا، غلاف چشم

سِیاہ پوشِش

ماتمی لِباس ، سوگ کے کپڑے .

مُحافَظَتی پوشِش

حفاظتی غلاف ۔

جِلاطِینی پوشِش

بعض حالات کے تحت بکٹیریا ایک دوسرے سے جڑے ہوئے جلاطینی پوشش میں پائے جاتے ہیں ۔

حَیوانِ پوشِش

(حیوانیات) بعض حالات کے تحت بکٹیریا ایک دوسرے سے جڑے ہوئے جلاطینی پوشش میں پائے جاتے ہیں اس حالت کو حیوان پوشش (Zooglea) کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خِلْعَت بَہا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خِلْعَت بَہا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone