تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِھلاوے شَکَّر، مارے ایک ٹَکَّر" کے متعقلہ نتائج

شاباش

شاد باش کا مخفف، مرحبا، واہ واہ، سبحان اللہ

شاباش کَہْنا

حوصلہ بڑھانا ، ہمت افزائی کرنا .

شاباش تُجھ کو، تُو نے موہ لِیا مُجھ کو

طنزاً کہتے ہیں جب کوئی اپنے آپ کو بہت بانکا سمجھنے لگے .

شاباش بُوا تُجھ کو، تُو نے موہ لِیا مُجھ کو

طنزاً کہتے ہیں جب کوئی اپنے آپ کو بہت بانکا سمجھنے لگے .

شاباش مِیاں تُجھ کو، تُو نے موہ لِیا مُجھ کو

طنزاً کہتے ہیں جب کوئی اپنے آپ کو بہت بانکا سمجھنے لگے

شاباش دینا

تعریف کرنا ، حوصلہ بڑھانا ، ہمت افزائی کرنا .

شاباش لینا

قابل تعریف کام کرنا

شاباش بی بی تِرے دَھڑْکے کو ، پادے آپ لَگاوے لَڑکے کو

کیا حوصلہ ہے کہ قصورآپ کرے اور دُوسرے کے سر تھوپے .

شاباشی

تحسین و آفرین، واہ واہ، مرحبا، سراہنا

شاباشی دینا

شاباش دینا، آفرین کہنا، تعریف کرنا

شابا شابا

شاباش ، مرحبان ، داد و تحسین ، ہمت افزائی کے موقع پر بولتے ہیں .

مَیں بَھلی تُو شاباش

ایک دوسرے کی تعریف

اردو، انگلش اور ہندی میں کِھلاوے شَکَّر، مارے ایک ٹَکَّر کے معانیدیکھیے

کِھلاوے شَکَّر، مارے ایک ٹَکَّر

khilaave shakkar, maare ek Takkarखिलावे शक्कर, मारे एक टक्कर

ضرب المثل

دیکھیے: کِھلاوے بھات مارے لات

Roman

کِھلاوے شَکَّر، مارے ایک ٹَکَّر کے اردو معانی

  • رک : کھلاوے بھات مارے لات.

Urdu meaning of khilaave shakkar, maare ek Takkar

Roman

  • ruk ha khilaave bhaat maare laat

खिलावे शक्कर, मारे एक टक्कर के हिंदी अर्थ

  • रुक : खिलावे भात मारे लात

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاباش

شاد باش کا مخفف، مرحبا، واہ واہ، سبحان اللہ

شاباش کَہْنا

حوصلہ بڑھانا ، ہمت افزائی کرنا .

شاباش تُجھ کو، تُو نے موہ لِیا مُجھ کو

طنزاً کہتے ہیں جب کوئی اپنے آپ کو بہت بانکا سمجھنے لگے .

شاباش بُوا تُجھ کو، تُو نے موہ لِیا مُجھ کو

طنزاً کہتے ہیں جب کوئی اپنے آپ کو بہت بانکا سمجھنے لگے .

شاباش مِیاں تُجھ کو، تُو نے موہ لِیا مُجھ کو

طنزاً کہتے ہیں جب کوئی اپنے آپ کو بہت بانکا سمجھنے لگے

شاباش دینا

تعریف کرنا ، حوصلہ بڑھانا ، ہمت افزائی کرنا .

شاباش لینا

قابل تعریف کام کرنا

شاباش بی بی تِرے دَھڑْکے کو ، پادے آپ لَگاوے لَڑکے کو

کیا حوصلہ ہے کہ قصورآپ کرے اور دُوسرے کے سر تھوپے .

شاباشی

تحسین و آفرین، واہ واہ، مرحبا، سراہنا

شاباشی دینا

شاباش دینا، آفرین کہنا، تعریف کرنا

شابا شابا

شاباش ، مرحبان ، داد و تحسین ، ہمت افزائی کے موقع پر بولتے ہیں .

مَیں بَھلی تُو شاباش

ایک دوسرے کی تعریف

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِھلاوے شَکَّر، مارے ایک ٹَکَّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِھلاوے شَکَّر، مارے ایک ٹَکَّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone