تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خِلافِ قاعِدَہ" کے متعقلہ نتائج

تَقَدُّس

پاکیزگی، پاکی پاک ہونا، خالص ہونا

تَقَدُّس و تَعالےٰ

۔(ع۔ تقدّس اور تعالےٰ دونوں ماضی کے صیغے ہیں) اللہ کی صفت میں بولتے ہیں۔ فارسی واُردو میں سین کو ساکن ہی بولتے ہیں۔

تَقَدُّس مَآب

بزرگی والا، بزرگ، تقدس والا، پاک، پاکیزہ (پرہیزگار اور بزرگ آدمی کے لیے استعمال ہوتا ہے)

تَقَدُّسِ مَآب

پاکیزہ، پاک، بزرگ، پرہیزگار آدمی کے متعلق استعمال ہوتا ہے، لفظی معنی پاکیزگی کی جگہ

تَقَدُّسِ مَآبی

تقدس مآب (رک) کا اسم کیفیت.

اردو، انگلش اور ہندی میں خِلافِ قاعِدَہ کے معانیدیکھیے

خِلافِ قاعِدَہ

KHilaaf-e-qaa.idaखिलाफ़-ए-क़ाइदा

اصل: عربی

وزن : 122212

  • Roman
  • Urdu

خِلافِ قاعِدَہ کے اردو معانی

صفت

  • قاعدہ کے خلاف، طریقہ اور عادت کے برعکس، اصول کے خلاف، قانون کے خلاف، غیرقانونی

Urdu meaning of KHilaaf-e-qaa.ida

  • Roman
  • Urdu

  • qaaydaa ke Khilaaf, tariiqa aur aadat ke baraks, usuul ke Khilaaf-e-qaanuun ke Khilaaf, gairqaanuunii

English meaning of KHilaaf-e-qaa.ida

Adjective

खिलाफ़-ए-क़ाइदा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नियम के विरुद्ध, उसूल के खिलाफ़, क़ानून के विरुद्ध, अवैध

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَقَدُّس

پاکیزگی، پاکی پاک ہونا، خالص ہونا

تَقَدُّس و تَعالےٰ

۔(ع۔ تقدّس اور تعالےٰ دونوں ماضی کے صیغے ہیں) اللہ کی صفت میں بولتے ہیں۔ فارسی واُردو میں سین کو ساکن ہی بولتے ہیں۔

تَقَدُّس مَآب

بزرگی والا، بزرگ، تقدس والا، پاک، پاکیزہ (پرہیزگار اور بزرگ آدمی کے لیے استعمال ہوتا ہے)

تَقَدُّسِ مَآب

پاکیزہ، پاک، بزرگ، پرہیزگار آدمی کے متعلق استعمال ہوتا ہے، لفظی معنی پاکیزگی کی جگہ

تَقَدُّسِ مَآبی

تقدس مآب (رک) کا اسم کیفیت.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خِلافِ قاعِدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خِلافِ قاعِدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone