تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خِلافِ اِخْتِیار" کے متعقلہ نتائج

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

اردو، انگلش اور ہندی میں خِلافِ اِخْتِیار کے معانیدیکھیے

خِلافِ اِخْتِیار

KHilaaf-e-iKHtiyaarख़िलाफ़-ए-इख़्तियार

وزن : 1222121

خِلافِ اِخْتِیار کے اردو معانی

صفت

  • اختیار سے باہر ، طاقت سے باہر ، غیر مجاز ، نا جائز .

English meaning of KHilaaf-e-iKHtiyaar

Adjective

  • opposed to authority, unwarranted, not authorized

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خِلافِ اِخْتِیار)

نام

ای-میل

تبصرہ

خِلافِ اِخْتِیار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone