تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کِھلاڑی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کِھلاڑی کے معانیدیکھیے
کِھلاڑی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کھلاڈی
صفت
- کھیل یا کرتب جاننے والا، کھیل کا ماہر و شوقین
- کسی فن یا ہنر میں طاق، اچھا فن کار
- جُوا یا کوئی بازی کھیلنے والا، جُواری، قمارباز
- کھیل کود میں مشغول رہنے والا، کھلنڈرا
- سانپ پکڑنے والا
- بازی گر، نٹ، مداری
- فریبی، عیّار، شوخ
شعر
ہم لوگ کھلونا ہیں اک ایسے کھلاڑی کا
جس کو ابھی صدیوں تک یہ کھیل رچانا ہے
یہ کیا ستم کے کھلاڑی بدل دیا اس نے
ہم اس امید پہ بیٹھے تھے ہم ہی ہاریں گے
اسے یقیں ہے بے ایمانی بن وہ بازی جیتے گا
اچھا انساں ہے پر ابھی کھلاڑی کچا لگتا ہے
English meaning of khilaa.Dii
Noun, Masculine
- player
Adjective
- expert, skilful, full of tricks, mischievous
- seasoned, artful
- some one who catches snakes
- gambler
- cunning, deceitful
खिलाड़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह जो खेल खेलता हो, किसी खेल दल का सदस्य, बाज़ीगर, मंझा हुआ व्यक्ति
विशेषण
- खेलने वाला
- खिलवाड़ करने वाला
- खेल में निपुण या कुशल
- दक्ष; करतबी; बाज़ीगर
- विनोदी।
کِھلاڑی کے مترادفات
کِھلاڑی سے متعلق کہاوتیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کِھلاڑی)
کِھلاڑی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔