تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خِجالَت" کے متعقلہ نتائج

گُھونگَھٹ

چادر کا مُنھ پر پڑا ہوا کپڑا، عورتیں دوپٹے کو حجاب کے لئے سر پرسےآگے جھُکا لیتی ہیں تاکہ مُنھ نہ دکھائی دے، اُس کو بھی گھونگھٹ کہتےہیں، چادر کا کنارا جس کو عروس اپنے منھ پر ڈال لیتی ہے، برقع، نقاب، پردہ، روک، حجاب

گُھنگَھٹ

رک : گھونگھٹ .

گُھونْگَھٹ کاڑھنا

گُھونگَھٹ بَڑھانا

رک : گھونگھٹ کاڑھنا ، گھونگھٹ نکالنا .

گُھونگَھٹ والی

برقع پوش، باحیا، دلہن

گھونگھٹ اٹھنا

عروس کا چند دنوں تک خاوند اور اس کے نزدیکی رشتہ داروں سے پردہ دور کرنا

گھونگھٹ مارنا

گھونگھٹ کاڑھنا

گُھونگَھٹ کی دِیوار

وہ دیوار جو باغ یا مکان کے آمد و رفت کے دروازے کے مقابل کھینچ دیتے ہیں .

گُھونگَھٹ کاڑْھ لینا

رک : گھونگھٹ نکالنا .

گھونگھٹ کھولنا

گھونگھٹ اٹھانا، پردہ یا حجاب دور کرنا، منہ دکھانا، منہ سامنے کرنا

گھونگھٹ نکلنا

دوپٹے کے کنارے کا کھینچ کر منہ پر لایا جانا

گُھونگَھٹ لینا

چہرے کو گھونگھٹ میں چُھپا لینا

گُھونگَھٹ کِھینچْنا

رک : گھونٹ کاڑھنا .

گُھونْگَھٹ کا چَراغاں

۔ایک قسم کا چراغ داں۔ ؎

گُھونگَھٹ کا چَراغ دان

رک : گھونگھٹ کا چراغ دان .

گُھونْگَھٹ کَرنا

گُھونگھٹ کھانا

فوج کا میدان جنگ سے بھاگنے کے ارادے سے مُن٘ھ پھیرنا، فوج کا میدانِ جنگ میں پسپا ہونا

گُھونگَھٹ کی ضَرْب

رک : گھونگھٹ کی ضرب .

گُھونگَھٹ اُلَٹْنا

پردہ اُٹھانا ، عیاں کرنا .

گُھونگَھٹ دُور ہونا

پردہ ہٹنا ، پردہ نہ رہنا .

گُھونگَھٹ ہَٹانا

بادل ہٹنا .

گُھونْگَھٹ نِکالنا

گُھونگَھٹ اُٹھانا

منھ کے آگے دوپٹے یا چادر وغیرہ کے پڑے ہوئے کنارے کو اٹھا کر چہرہ دکھانا، حجاب اٹھانا

گُھونگَھٹ سَرَکْنا

رک : گھونگھٹ ہٹنا ۔

گُھونگَھٹ کَر لینا

رک : گھونگھٹ کھانا .

گھونگھٹی

گھونگھٹ نکالنے والی

اَب گُھونگَھٹ کَیسا

کہاں کی شرم و حیا یا لحاظ .

نِکلی تو گُھونگَھٹ کیا

جب پردے سے باہر ہوئی تو پھر گھونگھٹ کا کیا نکالنا

لَمْبے گُھونگَھٹ والی سے ڈَرْیے

جو عورت بہت لمبا گھونگھٹ نکالے وہ عموماً بد چلن ہوتی ہے

ناچْنے لَگی تو گُھونْگَھٹ کَیسا

گُھنگْھٹا

گھنگھٹ

گُھنگھوٹا

فریب ، چال بازی ، دھوکا (عموماً چھنال کے ساتھ مستعمل)

گُھونگْھٹَہ

رک : گھونگھٹ .

اردو، انگلش اور ہندی میں خِجالَت کے معانیدیکھیے

خِجالَت

KHijaalatख़िजालत

اصل: عربی

وزن : 122

جمع: خِجالَتوں

اشتقاق: خَجَلَ

خِجالَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شرمندگی، ندامت، خِفَّت، حیا

    مثال - دیکھے شہ کوں وو دونوں جوں نین بھرپڑے لک خجالت سوں جا پانوں پر (۱۶۳۹ ، طوطی نامہ ، غواصی ، ۴۳) مکھ پہ لے رنگ خجالت ، چھوڑ کر معدن گیالعل نے سن کر سخن تیرے لب رنگیں کا - شرمندگی اور خجالت سے چہرے کا رنگ بدل جاتا ہے

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of KHijaalat

Noun, Feminine

  • shame, sense of shame

    Example - Sharmindagi aur khijalat se chehre ka rang badal jata hai

ख़िजालत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

خِجالَت کے متضادات

خِجالَت کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خِجالَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

خِجالَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone