تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِھینْچُوں گا وہ بال کہ جِس کی خَبَر دُور تَک ہوگی" کے متعقلہ نتائج

وافِر

زیادہ، کثیر، با افراط، کثرت سے، بہت

وافِر ہونا

زیادہ ہونا ، کثرت سے ہونا ، بہت ہونا (تعداد یا مقدار میں) ، باافراط ہونا

وافِر مُثَمَّن سالِم

(عروض) ایک عربی محذوف بحر ، وزن اس کا مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن ہے ۔

وافِر مُثَمَّن مَعصُوب

(عروض) ایک عربی محذوف بحر وزن اس کا مفاعیلن مفاعلتن مفاعیلن مفاعلتن ہے ۔

بہرۂ وافر

بڑا حصہ، بڑا نکڑا، دوسروں سے زیادہ حصہ

بَحْرِ وِافر

(عروض) کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع ’ مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن ‘ کے وزن پر ہو (زحاف کے ساتھ مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں کِھینْچُوں گا وہ بال کہ جِس کی خَبَر دُور تَک ہوگی کے معانیدیکھیے

کِھینْچُوں گا وہ بال کہ جِس کی خَبَر دُور تَک ہوگی

khii.nchuu.ngaa vo baal ki jis kii KHabar duur tak hogiiखींचूँगा वो बाल कि जिसकी ख़बर दूर तक होगी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کِھینْچُوں گا وہ بال کہ جِس کی خَبَر دُور تَک ہوگی کے اردو معانی

  • اُن پوشیدہ اور چھپے ہوئے عیبوں کا اظہار کروں گا جس سے تمام عالم میں ذِلّت و رسوائی ہو کر تمہارے بزرگوں کی عزت و آبرو خاک میں مل جائے گی ، ایسے عیب نکالوں گا کہ سخت رسوائی ہو گی.

Urdu meaning of khii.nchuu.ngaa vo baal ki jis kii KHabar duur tak hogii

  • Roman
  • Urdu

  • in poshiida aur chhipe hu.e a.ibo.n ka izhaar karuungaa jis se tamaam aalam me.n zillat-o-rusvaa.ii ho kar tumhaare buzurgo.n kii izzat-o-aabruu Khaak me.n mil jaa.egii, a.ise a.ib nikaaluungaa ki saKht rusvaa.ii hogii

खींचूँगा वो बाल कि जिसकी ख़बर दूर तक होगी के हिंदी अर्थ

  • इन पोशीदा और छिपे हुए ऐबों का इज़हार करूंगा जिस से तमाम आलम में ज़िल्लत-ओ-रुसवाई हो कर तुम्हारे बुज़ुर्गों की इज़्ज़त-ओ-आबरू ख़ाक में मिल जाएगी, ऐसे ऐब निकालूंगा कि सख़्त रुसवाई होगी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وافِر

زیادہ، کثیر، با افراط، کثرت سے، بہت

وافِر ہونا

زیادہ ہونا ، کثرت سے ہونا ، بہت ہونا (تعداد یا مقدار میں) ، باافراط ہونا

وافِر مُثَمَّن سالِم

(عروض) ایک عربی محذوف بحر ، وزن اس کا مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن ہے ۔

وافِر مُثَمَّن مَعصُوب

(عروض) ایک عربی محذوف بحر وزن اس کا مفاعیلن مفاعلتن مفاعیلن مفاعلتن ہے ۔

بہرۂ وافر

بڑا حصہ، بڑا نکڑا، دوسروں سے زیادہ حصہ

بَحْرِ وِافر

(عروض) کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع ’ مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن ‘ کے وزن پر ہو (زحاف کے ساتھ مستعمل)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِھینْچُوں گا وہ بال کہ جِس کی خَبَر دُور تَک ہوگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِھینْچُوں گا وہ بال کہ جِس کی خَبَر دُور تَک ہوگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone