تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خِدْمَتی" کے متعقلہ نتائج

دَرْویش

وہ فقیرجومسلسل سفر میں رہے، گدائے خانہ بدوش، سادھو، گدا، سائل

دَرْویشانَہ

فقیرانہ، سادہ، خاکسارانہ

دَرْویش چِہْرَہ

فقیروں جیسا ، مِسکین چہرہ ، درویش صِفت.

دَرْویش مَذْہَب

وہ شخص جس کے خیالات درویشوں کی طرح ہوں.

دَرْویشی

بُزرگی، فقیری، ناداری

دَرْویش دوسْت

درویشوں کی مدد کرنے والا.

دَرْویش شَکْل

وہ شخص جس کی صورت شکل درویشوں کی طرح ہو

دَرْویش مَنِش

رک: درویش صفت ، مُنکسر المزاج.

دَرْویش خَصْلَت

وہ آدمی جس کی خصلتیں درویشوں کی طرح ہوں، سادہ مزاج

دَرْویش صَفا

فِرقۂ محمودیہ کا ایک روحانی درجہ.

دَرْویش صُورَت

وہ شخص جس کی صورت شکل درویشوں کی طرح ہو

دَرْویش مِزاج

وہ شخص جس کے مزاج میں سادگی ہو تکلُّف نہ ہو.

دَرْویش خَیال

وہ شخص جس کے خیالات درویشوں کی طرح ہوں ؛ نیک .

دَرْویش مَنِشی

فقیری ، مُنکسر المزاجی.

دَرْویش پَرْوَری

درویشوں یا فقیروں کی پرورش کرنا ، غُربا پروری.

قَہْرِ دَرْویش

رک : قہرِ درویش بجانِ ، درویش جس کی یہ تخفیف ہے.

جُبَّہِ دَرْویش

(لفظاً) فقیر کا لباس

قَہْرِ دَرْویش بَجانِ دَرْویش

غریب آدمی غصہ کرے گا تو کسی کا کیا لے گا اپنی ہی جان کو عذاب میں ڈالے گا ، غریب کا غصہ اپنے ہی اوپر چلتا ہے ، کسی کی مجبوری یا بے بسی کے موقع پر بولتے ہیں .

قَہْرِ دَرْویش بَر جانِ دَرْویش

غریب آدمی غصہ کرے گا تو کسی کا کیا لے گا اپنی ہی جان کو عذاب میں ڈالے گا ، غریب کا غصہ اپنے ہی اوپر چلتا ہے ، کسی کی مجبوری یا بے بسی کے موقع پر بولتے ہیں .

اَوَّل خوِیش بَعْدَہُ دَرْویش

ان لوگوں کی مدد پہلے کرنا چاہیے جو قریب ہوں اس کے بعد دوسروں کی، اپنے سے بچے تو غیر کو دے

آپ بابُو منگْتے بَاہر کَھڑے دَرْویش

جس کے پاس کچھ نہ ہو، دوسرے کو کیا دے سکتا ہے

بَرْگِ سَبْز اَسْت تُحفَۂِ دَرْویش

یہ فقیر کا ناچیز تحفہ ہے قبول فرمائیے (کوئی تحفہ پیش کرنے کے موقع پر انکساراً مستعمل)

شَکْلِ دَرْویش صُورَت سَوال اَسْت

فارسی مقولہ اردو میں مستعمل ، فقیر کی صورت ہی سوال ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں خِدْمَتی کے معانیدیکھیے

خِدْمَتی

KHidmatiiख़िदमती

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: خَدِمَ

خِدْمَتی کے اردو معانی

صفت

  • ۔۰ف۔ تحفہ۔ پیشکش۔ نذرانہ) نوکر۔ چاکر۔

اسم، مذکر

  • فرماں بردار ، خِدمت کرنے والا.
  • نرس ، مریض کی دیکھ بھال کرنے والے خصوصی تربیت یافتہ افراد.
  • تحفہ ، نذرانہ جو کسی بڑے آدمی کو دیا جائے ، ہدیہ ، پیشکش.
  • نوکر چاکر ، تنخواہ دار ملازم.
  • حرم شریف کے خادم خاص ، بغیر تنخواہ کے ، مجاور ، مرید ، عبادت گُزار.
  • ذاتی محافظ.
  • وقت پڑنے پر کام آنے والا ، دوست ، عزیز.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of KHidmatii

Adjective

  • a gift or present in offering
  • of or relating to servitude
  • obedient, ready to serve

Noun, Masculine

  • a friend indeed
  • a nurse
  • a bodyguard
  • servant, attendant (esp.at a mosque )

ख़िदमती के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अच्छी तरह की जानेवाली खिदमत से संबंध रखने या उसके पुरस्कार में मिलने या होनेवाला। जैसे-खिदमती जागीर।
  • अच्छी तरह खिदमत या सेवा टहल करनेवाला।
  • अच्छी तरह ख़िदमत करने वाला; ख़िदमतगार
  • सेवक, दास, खिदमतगार।।
  • जो ख़ूब सेवा-टहल करे; सेवक; नौकर
  • ख़िदमत या सेवा संबंधी
  • जो सेवा या ख़िदमत के बदले प्राप्त हुआ हो, जैसे- जागीर।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خِدْمَتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خِدْمَتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone