تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خِدمَت سے عَظمَت ہے" کے متعقلہ نتائج

وَزْن

(لفظاً) پلڑا، پیمانہ، اندازہ

وَزْنَہ

وہ باٹ جس سے اشیا کو تولا جائے (بالعموم کسی دھات سے بنائے ہوئے)

وَزْن کَش

تولنے والا، وزن کرنے والا، نیز ترازو، تول

وَزْنِ خُوش

خوش لہجگی ، صوتی آہنگ۔

وَزْنِ شِعْر

शेर की बह्र या वृत्त, शेर की तक्तीअ।।

وَزْنِ سَبعَہ

ایک وزن جو کسی زمانے میں رائج تھا ۔

وَزْن ہونا

ترازو میں رکھ کر وزن معلوم کیا جانا ، تولا جانا ، تلنا ، تلائی ہونا ، وزن کیا جانا

وَزْن دینا

اہمیت دینا ، اہم قرار دینا ؛ وقیع سمجھنا ۔

وَزْن رَکھنا

بھاری ہونا ، وزن دار ہونا ، وزنی ہونا

وَزْن سِتَّہ

ایک وزن جو کسی زمانے میں رائج تھا ۔

وَزْن دیکھنا

نمونہ پرکھنا ۔

وَزْن اُتَرنا

تولنے سے وزن معلوم ہونا

وَزْن نِکالنا

(عروض) نیا وزن ایجاد کرنا ، نئی بحر نکالنا ، شعر کی تقطیع کے لیے نئے اوزان بنانا ۔

وَزْنِ اَعمال

قیامت کے دن اعمال کی جانچ ، اعمال کی پرکھ ۔

وَزْن نَہ ہونا

قدر نہ ہونا ، حیثیت نہ ہونا ؛ اہمیت نہ ہونا ۔

وَزْن و آہَنگ

(عروض) اشعار کا وزن ، اشعار کے موزوں ہونے کی حالت ۔

وَزْنُ اُٹھانا

کسی چیز کا بوجھ اٹھانا ۔

وَزْنِ عَرُوضی

(عروض) شعر کا وزن ،متحرک اور ساکن حروف کی ترتیب و تعداد کا مصرعے میں یکساں ہونا۔

وَزْن نَہ رَہنا

اہمیت نہ رہنا ، وقار نہ رہنا ، احترام نہ رہنا ۔

وَزْن میں ہونا

(عروض) مصرعے یا شعر کا موزوں ہونا ، بحر میں ہونا۔

وَزْن سے گِرنا

مصرعے یا شعر کا بحر سے خارج ہو جانا ، مصرعے کا موزوں نہ رہنا ۔

وَزْنِ ہجّائی

(بلاغت) شعر کا وزن جو الفاظ کے ہجے سے متعین ہو ۔

وَزْن قائِم ہونا

توازن قائم ہونا ۔

وَزْن کھو بَیٹھنا

بے وزن ہو جانا ، ہلکا ہو جانا نیز قدر کھو دینا ، وقار جاتا رہنا ، بے وقعت ہو جانا ۔

وَزْنی ہونا

اہم ہونا ، مؤثر ، باوقعت ہونا (کوئی چیز یا بات) ۔

وَزْن ہَلکا ہو جانا

بوجھ کم ہو جانا ، بوجھ کم ہو جانا ، سبک ہو جانا

وَزْن کَم ہو جانا

مرکب ہو جانا ، ہلکا ہو جانا ۔

وَزْن پَر پُورا اُتَرنا

(عروض) دو کلموں کی حرکات و سکنات کا برابر ہونا ۔

بے وزن

اشعار جو کسی بحر میں نہ ہوں، تک بندی کی شاعری، تک جوڑنے کا کام، بھدی نظم کہنے کا عمل، بے وزن نظم، ایسی نظم جس میں اشعار کی خصوصیات نہ ہوں

ہَم وَزْن

ہم وزن، جو وزن میں برابر ہو نیز یکساں (مقدار میں)، کیفیت و کمیت اور خصوصیت میں یکساں

نَبضِ حَسنُ الوَزن

رک : نبض جیدالوزن ، اچھے وزن کی نبض (انگ : Steady Pulse)

نَبضِ مُجانِبُ الوَزن

رک : نبض مبائن الوزن

نَبضِ رَدِیُّ الوَزن

وہ نبض جو عمر وغیرہ کے لحاظ سے درست نہ ہو یعنی عمر کی مناسبت سے حالت صحت کے مخالفت ہو، نبض حسن الوزن کی ضد

نَبضِ خارِجُ الوَزن

وہ نبض جو کسی سن یا عمر کے موافق نہ ہو یعنی جس میں کسی عمر کی نبض کا وزن نہ پایا جائے

نَبضِ مُبائِنُ الوَزن

وہ نبض جو مریض کی عمر کے بجائے کسی اور عمر کی نبض کے مشابہہ ہو مثلاً بچے کی نبض بوڑھے کی نبض کے مانند ہو یا بوڑھے کی نبض کسی جوان کی نبض سے ملتی ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں خِدمَت سے عَظمَت ہے کے معانیدیکھیے

خِدمَت سے عَظمَت ہے

KHidmat se 'azmat haiख़िदमत से 'अज़मत है

نیز : خِدمَت سے عَظمَت ہے, خِدمَت سے عَظمَت ہے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

خِدمَت سے عَظمَت ہے کے اردو معانی

  • محنت و مشقت سے کامیابی ملتی ہے، مالک کو خوش رکھنے سے عزت بھی ملتی ہے اور فائدہ بھی حاصل ہوتا ہے، خدمت کرنے سے عظمت ثابت ہوتی ہے
  • دوسروں کی خدمت کرنے سے بڑائی حاصل ہوتی ہے

Urdu meaning of KHidmat se 'azmat hai

  • Roman
  • Urdu

  • mehnat-o-mashaqqat se kaamyaabii miltii hai, maalik ko Khush rakhne se izzat bhii miltii hai aur faaydaa bhii haasil hotaa hai, Khidmat karne se azmat saabit hotii hai
  • duusro.n kii Khidmat karne se ba.Daa.ii haasil hotii hai

English meaning of KHidmat se 'azmat hai

  • (said of a servant in reverence of his master) I'm fortunate to serve you!

ख़िदमत से 'अज़मत है के हिंदी अर्थ

  • कठोर परिश्रम से सफलता मिलती है, मालिक को ख़ुश रखने से सम्मान मिलता है और लाभ भी होता है, सेवा से ही बड़ापन सिद्ध होता है
  • दूसरों की ख़िदमत करने से बड़ेपन की प्राप्ति होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَزْن

(لفظاً) پلڑا، پیمانہ، اندازہ

وَزْنَہ

وہ باٹ جس سے اشیا کو تولا جائے (بالعموم کسی دھات سے بنائے ہوئے)

وَزْن کَش

تولنے والا، وزن کرنے والا، نیز ترازو، تول

وَزْنِ خُوش

خوش لہجگی ، صوتی آہنگ۔

وَزْنِ شِعْر

शेर की बह्र या वृत्त, शेर की तक्तीअ।।

وَزْنِ سَبعَہ

ایک وزن جو کسی زمانے میں رائج تھا ۔

وَزْن ہونا

ترازو میں رکھ کر وزن معلوم کیا جانا ، تولا جانا ، تلنا ، تلائی ہونا ، وزن کیا جانا

وَزْن دینا

اہمیت دینا ، اہم قرار دینا ؛ وقیع سمجھنا ۔

وَزْن رَکھنا

بھاری ہونا ، وزن دار ہونا ، وزنی ہونا

وَزْن سِتَّہ

ایک وزن جو کسی زمانے میں رائج تھا ۔

وَزْن دیکھنا

نمونہ پرکھنا ۔

وَزْن اُتَرنا

تولنے سے وزن معلوم ہونا

وَزْن نِکالنا

(عروض) نیا وزن ایجاد کرنا ، نئی بحر نکالنا ، شعر کی تقطیع کے لیے نئے اوزان بنانا ۔

وَزْنِ اَعمال

قیامت کے دن اعمال کی جانچ ، اعمال کی پرکھ ۔

وَزْن نَہ ہونا

قدر نہ ہونا ، حیثیت نہ ہونا ؛ اہمیت نہ ہونا ۔

وَزْن و آہَنگ

(عروض) اشعار کا وزن ، اشعار کے موزوں ہونے کی حالت ۔

وَزْنُ اُٹھانا

کسی چیز کا بوجھ اٹھانا ۔

وَزْنِ عَرُوضی

(عروض) شعر کا وزن ،متحرک اور ساکن حروف کی ترتیب و تعداد کا مصرعے میں یکساں ہونا۔

وَزْن نَہ رَہنا

اہمیت نہ رہنا ، وقار نہ رہنا ، احترام نہ رہنا ۔

وَزْن میں ہونا

(عروض) مصرعے یا شعر کا موزوں ہونا ، بحر میں ہونا۔

وَزْن سے گِرنا

مصرعے یا شعر کا بحر سے خارج ہو جانا ، مصرعے کا موزوں نہ رہنا ۔

وَزْنِ ہجّائی

(بلاغت) شعر کا وزن جو الفاظ کے ہجے سے متعین ہو ۔

وَزْن قائِم ہونا

توازن قائم ہونا ۔

وَزْن کھو بَیٹھنا

بے وزن ہو جانا ، ہلکا ہو جانا نیز قدر کھو دینا ، وقار جاتا رہنا ، بے وقعت ہو جانا ۔

وَزْنی ہونا

اہم ہونا ، مؤثر ، باوقعت ہونا (کوئی چیز یا بات) ۔

وَزْن ہَلکا ہو جانا

بوجھ کم ہو جانا ، بوجھ کم ہو جانا ، سبک ہو جانا

وَزْن کَم ہو جانا

مرکب ہو جانا ، ہلکا ہو جانا ۔

وَزْن پَر پُورا اُتَرنا

(عروض) دو کلموں کی حرکات و سکنات کا برابر ہونا ۔

بے وزن

اشعار جو کسی بحر میں نہ ہوں، تک بندی کی شاعری، تک جوڑنے کا کام، بھدی نظم کہنے کا عمل، بے وزن نظم، ایسی نظم جس میں اشعار کی خصوصیات نہ ہوں

ہَم وَزْن

ہم وزن، جو وزن میں برابر ہو نیز یکساں (مقدار میں)، کیفیت و کمیت اور خصوصیت میں یکساں

نَبضِ حَسنُ الوَزن

رک : نبض جیدالوزن ، اچھے وزن کی نبض (انگ : Steady Pulse)

نَبضِ مُجانِبُ الوَزن

رک : نبض مبائن الوزن

نَبضِ رَدِیُّ الوَزن

وہ نبض جو عمر وغیرہ کے لحاظ سے درست نہ ہو یعنی عمر کی مناسبت سے حالت صحت کے مخالفت ہو، نبض حسن الوزن کی ضد

نَبضِ خارِجُ الوَزن

وہ نبض جو کسی سن یا عمر کے موافق نہ ہو یعنی جس میں کسی عمر کی نبض کا وزن نہ پایا جائے

نَبضِ مُبائِنُ الوَزن

وہ نبض جو مریض کی عمر کے بجائے کسی اور عمر کی نبض کے مشابہہ ہو مثلاً بچے کی نبض بوڑھے کی نبض کے مانند ہو یا بوڑھے کی نبض کسی جوان کی نبض سے ملتی ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خِدمَت سے عَظمَت ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

خِدمَت سے عَظمَت ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone