تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خِدمَت سے عَظمَت ہے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خِدمَت سے عَظمَت ہے کے معانیدیکھیے
خِدمَت سے عَظمَت ہے
KHidmat se 'azmat hai•ख़िदमत से 'अज़मत है
نیز - خِدمَت سے عَظمَت ہے, خِدمَت سے عَظمَت ہے
ضرب المثل
خِدمَت سے عَظمَت ہے کے اردو معانی
- محنت و مشقت سے کامیابی ملتی ہے، مالک کو خوش رکھنے سے عزت بھی ملتی ہے اور فائدہ بھی حاصل ہوتا ہے، خدمت کرنے سے عظمت ثابت ہوتی ہے
- دوسروں کی خدمت کرنے سے بڑائی حاصل ہوتی ہے
English meaning of KHidmat se 'azmat hai
- (said of a servant in reverence of his master) I'm fortunate to serve you!
ख़िदमत से 'अज़मत है के हिंदी अर्थ
- कठोर परिश्रम से सफलता मिलती है, मालिक को ख़ुश रखने से सम्मान मिलता है और लाभ भी होता है, सेवा से ही बड़ापन सिद्ध होता है
- दूसरों की ख़िदमत करने से बड़ेपन की प्राप्ति होती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خِدمَت سے عَظمَت ہے)
خِدمَت سے عَظمَت ہے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔