تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خِدْمَتِ خَلْق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خِدْمَتِ خَلْق کے معانیدیکھیے
خِدْمَتِ خَلْق کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- سماجی کام، مخلوقِ خُدا کی بہبود اور دیکھ بھال کا کام، رفاہ عام کا کام
شعر
ہے یہ ارشاد حق تعالیٰ کا
خدمت خلق ہی عبادت ہے
خدمت خلق میں جس شخص کی گزری ہے حیات
ایسے انساں کی عیادت کو نہ پہنچے ہم لوگ
خدمت خلق سے ہوتی ہے خدا کی خدمت
عشق مخلوق عبادات میں آ جاتا ہے
English meaning of KHidmat-e-KHalq
Noun, Feminine
- social service, serving the people, social work
ख़िदमत-ए-ख़ल्क़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- जनता की सेवा, देशसेवा, समाजी काम, समाज सेवा, लोक कल्याणकारी कार्य, समाज के कल्याण और देखभाल का कार्य
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خِدْمَتِ خَلْق)
خِدْمَتِ خَلْق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔