تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کھیت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کھیت کے معانیدیکھیے
کھیت کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک قطعۂ زمین جس میں زراعت کی جائے ؛ زیرِ کاشت زمین کا ٹکڑا ، کشت .
- ۲. (مجازاً) کھیت میں اُگی ہوئی چیز ، کھیتی .
- ۳. میدنِ جنگ ، میدنِ کارزار .
- ۴. خطہ ، دیس ، دھرتی .
- ۵. چوڑا میدان ، وسیع میدان .
- ۶. تلوار کا وہ حصہ جو قبضے کے اوپر اور نوک کے نیچے ہوتا ہے ؛ مراد : میدانِ جنگ .
- ۷. جنگ و جدل ، کارزار .
- ۸. چاندنی ، زمین پر پھیلی ہوئی چاندنی ، مہتاب کی نور افشانی .
- ۹. سانپوں کی پیدائش کی جگہ نیز ان کی اصل اور نسل .
- ۱۰. گھوڑے کی پیدائش کی جگہ ، گھوروں کا علاقہ نیز ان کی اصل اور نسل .
- ۱۱. (علم ہندسہ) سطح ، ہموار بیرونی سطح .
- ۱۲. مقدس مقام ، پرتھ .
شعر
اک اور کھیت پکی سڑک نے نگل لیا
اک اور گاؤں شہر کی وسعت میں کھو گیا
جس کھیت سے دہقاں کو میسر نہیں روزی
اس کھیت کے ہر خوشۂ گندم کو جلا دو
پھر سر صبح کسی درد کے در وا کرنے
دھان کے کھیت سے اک موج ہوا آئی ہے
English meaning of khet
Noun, Masculine
- field, ground, soil, crop, cultivated land
खेत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- खेत में खड़ी हुई फसल, बुआई वाली धरती, खेत में उगी हुई चीज़, खेती, चौड़ा मैदान,
کھیت کے مترادفات
کھیت سے متعلق محاورے
کھیت کے قافیہ الفاظ
کھیت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کھیت)
کھیت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔