تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھیت" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کھیت کے معانیدیکھیے

کھیت

khetखेत

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: ہندسہ

کھیت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قطعۂ زمین جس میں زراعت کی جائے ؛ زیرِ کاشت زمین کا ٹکڑا ، کشت .
  • ۲. (مجازاً) کھیت میں اُگی ہوئی چیز ، کھیتی .
  • ۳. میدنِ جنگ ، میدنِ کارزار .
  • ۴. خطہ ، دیس ، دھرتی .
  • ۵. چوڑا میدان ، وسیع میدان .
  • ۶. تلوار کا وہ حصہ جو قبضے کے اوپر اور نوک کے نیچے ہوتا ہے ؛ مراد : میدانِ جنگ .
  • ۷. جنگ و جدل ، کارزار .
  • ۸. چاندنی ، زمین پر پھیلی ہوئی چاندنی ، مہتاب کی نور افشانی .
  • ۹. سانپوں کی پیدائش کی جگہ نیز ان کی اصل اور نسل .
  • ۱۰. گھوڑے کی پیدائش کی جگہ ، گھوروں کا علاقہ نیز ان کی اصل اور نسل .
  • ۱۱. (علم ہندسہ) سطح ، ہموار بیرونی سطح .
  • ۱۲. مقدس مقام ، پرتھ .

شعر

English meaning of khet

Noun, Masculine

  • field, ground, soil, crop, cultivated land

खेत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खेत में खड़ी हुई फसल, बुआई वाली धरती, खेत में उगी हुई चीज़, खेती, चौड़ा मैदान,

کھیت کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھیت)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھیت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone