تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھیت وار" کے متعقلہ نتائج

کھیت

۱۱. (علم ہندسہ) سطح ، ہموار بیرونی سطح .

کھیت رَہْنا

لڑائی میں مارا جانا، قتل ہونا، مرجانا

کھیت لَہْلَہانا

کھیت کا سرسبز و شاداب ہونا

کھیت ہاتھ رَہنا

پالا جیتنا ، فتح یابی ہونا ، فتحیات ہونا ، کامیاب ہونا .

کھیت سَبْز ہونا

جنگ ہونا ، کامیابی ہونا ، پھلنا پھولنا .

کھیت ہونا

لڑائی میں مارا جانا .

کھیت کَھڑا ہونا

فصل کھڑی ہونا .

کھیت ہارنا

کھیت ہاتھ سے چُھٹْنا

شکست ہونا ، میدان ہاتھ سے نکل جانا ، ہار ماننا ، ہزیمت اٹھانا .

کھیتی ہَر

کھیت کھایا ہے، کاٹو تو لَہُو نَہِیں

بے برکتی کی جگہ پر بولتے ہیں .

کھیت کھائے گَدھا، مارا جائے جُولاہا

کسی کی آفت کسی پر آنا ، قصور کوئی کرے سزا کسی کو ملے .

کھیت نَباشَد کہ گِیل سُکھ گَئی

جو کچھ تم سمجھے تھے یہ وہ بات نہیں ہے .

کھیت ہاتھ ہونا

۔ پالا ہاتھ ہونا۔ فتح یابی ہونا۔ ؎ ؎

کھیت بانٹ

گان٘و کی زمین کی تقسیم جو کھیتوں کے اعتبار سے ہو .

کھیت بَٹ

گان٘و کی زمین کی تقسیم جو کھیتوں کے اعتبار سے ہو .

کھیتُو

(دیہات) کھیت .

کھیت بَھر

ایک کھیت کے فاصلے سے

کھیتی ہار

کھیت پَتْر

(کاشت کاری) زمین کا رہن نامہ ، خطِ زمین .

کھیتی ہَری ہونا

کھیتی کا سرسبز و شاداب ہونا .

کھیتی کَرْ کے ہم مَرے، بَہورے کے کوٹھے بَھرے

کسان کی محنت کی کمائی ساہوکار کے گھر جاتی ہے

کھیتی باڑی ہَری بَھری

(دعا) آل اولاد کی خوشیاں نصیب ہوں .

کھیت پَڑْنا

جنگ ہونا، میدانِ جنگ میں بہت سے آدمیوں کا مارا جانا

کھیت کَٹْنا

فصل کٹنا ، کھیتی کٹنا .

کھیت جوتْنا

(کاشت کاری) کھیت میں ہل چلانا، زمین کو قابل کاشت بنانا

کھیت رَکْھنا

زندہ نہ چھوڑنا، مار رکھنا

کھیت کاٹْنا

فصل کاٹنا، کھیتی کاٹنا

کھیت کَمانا

کھیت میں کھاد یا گھورا وغیرہ ڈال کر اسے زرخیز بنانا، کھیت کی زمین کو محنت کرکے پیداوار کے قابل بنانا

کھیت چِٹّھا

پیمائش والوں کی کتاب جس میں زاویے کی پیمائش لکھی جاتی ہے ؛ (کاشت کاری) پٹواریوں کا خسرہ .

کھیت نِرانا

کھیت کو خود رو گھاس سے صاف کرنا، کھیت میں سے جنگلی بوٹیاں اور گھاس نکالنا

کھیت نِلانا

کھیت کو خود رو گھاس سے صاف کرنا، کھیت میں سے جنگلی بوٹیاں اور گھاس نکالنا

کھیت مَزْدُور

اُجرت کے عوض دوسروں کے کھیت پر کام کرنے والا کسان ، بے زمین کسان جو اجرت پر زمیندار کا کام کرے .

کھیت اُٹھانا

کھیت لگان پر دینا

کھیت چھوڑْنا

میدانِ جنگ سے بھاگ جانا، پیٹھ دکھانا

کھیت نِکالْنا

اونچی نیچی زمین کو برابر کرکے کاشت کے قابل بنانا ، ہموار کرنا .

کھیت اُجاڑْنا

(کاشت کاری) فصل کو تباہ و برباد کرنا .

کھیت کَھلْیان

کھیتیاں ، زرعی اراضی ، مزروعہ زمینیں .

کھِیْت وَاْر جَمْع بَنْدِی

(کاشت کاری) زرعی زمین کے حساب سے لگان کی رقم

کھیت وار

فی کھیت، ایک ایک کھیت کرکے، کھیتوں کے مطابق

کھیت گام

(کاشت کاری) کھیت رہن بالقبض.

کھیت دار

کاشت کار ، کھیت کا مالک .

کھیت ناپ

علمِ ماحت .

کھیت ناب

علم مساحت

کھیت آنا

مارا جانا ، قتل ہونا .

کھیت سَبْز کَرْنا

جنگ چھیڑ دینا ، میدان جنگ بنادینا ، کسی کو کامیابی کرنا ، بارور کرنا .

کھیت گَئے کِسان

انسان کا پیشہ اس کے کام سے معلوم ہوتا ہے

کھیتی راج رَجائے، کھیتی بِھیک مَنگائے

جب پیداوار بہت ہو تو کسان مزے اڑاتا ہے ، جب فصل نہ ہو تو بھیک مانگتا ہے .

کھیت بونا

(کاشت کار) زمین کاشت کرنا ، زراعت کرنا .

کھیت پَڑے کِسنائی

بن آئے کی ساری بات ہے .

کھیت کِیار کَرْنا

کھیتی باڑی کرنا، بونا جوتنا، کھیتوں میں کام کرنا

کھیت کا لِکھا پَڑھا

(لکھنؤ) گنوار ، کسان ، دہقان ، دیہاتی ، ہل چلانے والا .

کھیت مارنا

کھیتی کرے نہ بنجے جائے، بدیا کے بل بیٹھا کھائے

علم آموزی سب سے بہتر ہے

کھیتی

۴. پیداوار .

کھیت مرانا

کھیت میں سے جنگلی بوٹیاں اور گھاس نکالنا

کھیتَرْپال

(کاشت کاری) کھیت کا رکھوالا .

کھیت بارانی ، جَیسے نِیَم راجانی

بارانی کھیت اس طرح ناقابلِ اعتبار ہے جیسے راجا کی مہربانی دونوں کا اعتبار نہیں .

کھیت کَٹایا، اَن داتا پایا

ساری برکت اناج کی ہے .

کھیْت کَرْنا

رات کو چاند نکلنا، چاندنی پھیلنا، چاندنی چھٹکنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کھیت وار کے معانیدیکھیے

کھیت وار

khet-vaarखेत-वार

وزن : 2121

کھیت وار کے اردو معانی

  • فی کھیت، ایک ایک کھیت کرکے، کھیتوں کے مطابق

English meaning of khet-vaar

  • by fields, per field

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھیت وار)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھیت وار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone