تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خیرہ رائی" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خیرہ رائی کے معانیدیکھیے

خیرہ رائی

khera-raa.iiखेरा-राई

اصل: فارسی

وزن : 2222

خیرہ رائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گستاخی، ہے باکی، ڈھٹائی

English meaning of khera-raa.ii

Noun, Feminine

  • insolence, impudence, boldness

खेरा-राई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गुस्ताख़ी, बेबाकी, हेकड़ी, उद्दंडता, आपा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خیرہ رائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خیرہ رائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone