تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھیلے پُوت بَلا لے مَیّا" کے متعقلہ نتائج

بِیتی

سرگزشت، (بیشتر) وہ مصیبت جو کسی پر گزر گئی

ہَڈ بِیتی

خود پر بیتے ہوئے حالات و واقعات کا بیان ، آپ بیتی ، خود بیتی۔

جَگ بِیتی

دنیا جہان کی سر گزشت، دوسروں پر گزرا ہوا واقعہ

اَپْنی بِیتی

ذاتی سر گزشت، خود پر گزرے ہوئے واقعات (بیشتر مصائب کے) آپ بیتی

پَر بِیتی

دوسرے پر گذری ہوئی بات ، غیر کی رام کہانی ، آپ بیتی کی ضد.

گَئی بِیتی

گزری ہوئی ، فراموش شدہ ، ناقابلِ اعتبار ، نکمی.

اردو، انگلش اور ہندی میں کھیلے پُوت بَلا لے مَیّا کے معانیدیکھیے

کھیلے پُوت بَلا لے مَیّا

khele puut balaa le mayyaaखेले पूत बला ले मय्या

ضرب المثل

Roman

کھیلے پُوت بَلا لے مَیّا کے اردو معانی

  • اولاد کی محبت کی نسبت بولتے ہیں، فائدہ کوئی اٹھائے ، نقصان کسی کا ہو .

Urdu meaning of khele puut balaa le mayyaa

Roman

  • aulaad kii muhabbat kii nisbat bolte hain, faaydaa ko.ii uThaa.e, nuqsaan kisii ka ho

खेले पूत बला ले मय्या के हिंदी अर्थ

  • औलाद की मुहब्बत की निसबत बोलते हैं, फ़ायदा कोई उठाए, नुक़्सान किसी का हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِیتی

سرگزشت، (بیشتر) وہ مصیبت جو کسی پر گزر گئی

ہَڈ بِیتی

خود پر بیتے ہوئے حالات و واقعات کا بیان ، آپ بیتی ، خود بیتی۔

جَگ بِیتی

دنیا جہان کی سر گزشت، دوسروں پر گزرا ہوا واقعہ

اَپْنی بِیتی

ذاتی سر گزشت، خود پر گزرے ہوئے واقعات (بیشتر مصائب کے) آپ بیتی

پَر بِیتی

دوسرے پر گذری ہوئی بات ، غیر کی رام کہانی ، آپ بیتی کی ضد.

گَئی بِیتی

گزری ہوئی ، فراموش شدہ ، ناقابلِ اعتبار ، نکمی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھیلے پُوت بَلا لے مَیّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھیلے پُوت بَلا لے مَیّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone