تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کھیل تَماشا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کھیل تَماشا کے معانیدیکھیے
کھیل تَماشا کے اردو معانی
فارسی، ہندی - اسم، مذکر، واحد
- وہ تماشا جو کرتب کرکے دکھایا جائے اور کھیل کود وغیرہ
- کھیل کی باتیں، تفریح کا مشغلہ
- آسان کام، سہل کام، کھیل
شعر
پھر یہ کھیل تماشا سارا کس کے لیے اور کیوں صاحب
جب اس کے انجام میں چپ ہے جب اس کے آغاز میں چپ
آج یہ ہے کل اور یہاں ہوگا کوئی
سوچو تو سب کھیل تماشا لگتا ہے
میرے ہر لفظ کی وحشت میں ہے اک عمر کا عشق
یہ کوئی کھیل تماشا نہیں لکھا میں نے
English meaning of khel-tamaashaa
Persian, Hindi - Noun, Masculine, Singular
- easy task, simple task, ordinary task, funny talk, playful talk, the spectacle that can be shown by doing tricks.
खेल-तमाशा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- वह तमाशा जो करतब करके दिखाया जाये और खेल कूद आदि
- खेल की बातें, मनोरंजन की क्रीड़ा
- आसान काम, सरल काम, साधारण काम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کھیل تَماشا)
کھیل تَماشا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔