تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھیل کِھلاڑی کا پَیسَہ مَداری کا" کے متعقلہ نتائج

بَہُتیرا

بہت، بہت سا، بہت کچھ، بکثرت، کافی، وافر

بَہُتیرا گاؤ بَجاؤ، کَوڑی نَہ پاؤ

کیسی ہی خدمت گزاری کرو کچھ حاصل نہیں

جِن کو چاؤ گَھنیرا اُن کو دُکھ بَہُتیرا

رک : جِن کا لاڈ گَھنیرے اُن کو دُکھ بہتیرے

نَدِیا ناؤ گھاٹ بَہُتیرا، کہیں کبیر نام کا پھیرا

ہر چیز کا نام جدا جدا ہوتا ہے، اگرچہ وہ ایک ہی قسم کی ہوں، چیز ایک ہی ہوتی ہے مگر اس کے نام کئی ہوتے ہیں

ہاڑ ہوں گے تو ماس بہتیرا ہو رہے گا

زندہ رہے، موٹا ہو جائے گا

ہَڑواڑ ہوں گے تو ماس بُہتیرا ہو رَہے گا

زندہ رہے تو موٹے ہو جائیں گے ؛ بنیاد ہو گی تو عمارت بھی بن جائے گی

اردو، انگلش اور ہندی میں کھیل کِھلاڑی کا پَیسَہ مَداری کا کے معانیدیکھیے

کھیل کِھلاڑی کا پَیسَہ مَداری کا

khel khilaa.Dii kaa paisa madaarii kaaखेल खिलाड़ी का पैसा मदारी का

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کھیل کِھلاڑی کا پَیسَہ مَداری کا کے اردو معانی

  • کام کرے کوئی فائدہ کوئی اٹھائے
  • کھیلنے والا کھیل دکھاتا ہے اور پیسا مداری کو ملتا ہے

Urdu meaning of khel khilaa.Dii kaa paisa madaarii kaa

  • Roman
  • Urdu

  • kaam kare ko.ii faaydaa ko.ii uThaa.e
  • khelne vaala khel dikhaataa hai aur paisaa madaarii ko miltaa hai

खेल खिलाड़ी का पैसा मदारी का के हिंदी अर्थ

  • काम करे कोई लाभ कोई उठाए
  • खेलने वाला खेल दिखाता है एवं पैसा मदारी को मिलता है

    विशेष काम कर्मचारी करते हैं, नाम अफसर का होता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَہُتیرا

بہت، بہت سا، بہت کچھ، بکثرت، کافی، وافر

بَہُتیرا گاؤ بَجاؤ، کَوڑی نَہ پاؤ

کیسی ہی خدمت گزاری کرو کچھ حاصل نہیں

جِن کو چاؤ گَھنیرا اُن کو دُکھ بَہُتیرا

رک : جِن کا لاڈ گَھنیرے اُن کو دُکھ بہتیرے

نَدِیا ناؤ گھاٹ بَہُتیرا، کہیں کبیر نام کا پھیرا

ہر چیز کا نام جدا جدا ہوتا ہے، اگرچہ وہ ایک ہی قسم کی ہوں، چیز ایک ہی ہوتی ہے مگر اس کے نام کئی ہوتے ہیں

ہاڑ ہوں گے تو ماس بہتیرا ہو رہے گا

زندہ رہے، موٹا ہو جائے گا

ہَڑواڑ ہوں گے تو ماس بُہتیرا ہو رَہے گا

زندہ رہے تو موٹے ہو جائیں گے ؛ بنیاد ہو گی تو عمارت بھی بن جائے گی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھیل کِھلاڑی کا پَیسَہ مَداری کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھیل کِھلاڑی کا پَیسَہ مَداری کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone