تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کھیل کِھلاڑی کا بَھگَت بَھیّا جی کی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کھیل کِھلاڑی کا بَھگَت بَھیّا جی کی کے معانیدیکھیے
کھیل کِھلاڑی کا بَھگَت بَھیّا جی کی
khel khilaa.Dii kaa bhagat bhayyaa jii kii•खेल खिलाड़ी का भगत भय्या जी की
ضرب المثل
کھیل کِھلاڑی کا بَھگَت بَھیّا جی کی کے اردو معانی
- کھلاڑی مشق سے اچھا کھیلتا ہے اور عبادت دل سے ہوتی ہے
- تماشہ تو کھلاڑی دکھاتے ہیں اور نام انعقاد کرنے والے کا ہوتا ہے
खेल खिलाड़ी का भगत भय्या जी की के हिंदी अर्थ
- खिलाड़ी अभ्यास से अच्छा खेलता है और उपासना दिल से होती है
-
तमाशा तो खिलाड़ी दिखाते हैं एवं नाम संचालक का होता है
विशेष - भगत एक शौक़िया मंडली होती है, जो भांडों की तरह नक़्ल का तमाशा दिखाती है।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کھیل کِھلاڑی کا بَھگَت بَھیّا جی کی)
کھیل کِھلاڑی کا بَھگَت بَھیّا جی کی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔