تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کھیل جانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کھیل جانا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: کھیل
کھیل جانا کے اردو معانی
- ۱. ایسے کام کی جرأت کرنا جس میں ہلاکت کا خوف ہو ، جان جوکھوں یا ہلاکت میں ڈال دینا (سر یا جان کے ساتھ مستعمل).
- ۲. ہلاک ہوجانا ، مر جانا.
- ۳. حواس باختہ ، بے حال ہوجانا ، جان دے دینا.
- ۴. گنجفے کے سب پتّوں کو کھیل جانا.
- ۵. بازی لگانا ، خطرہ مول لینا.
English meaning of khel jaanaa
- play out one's part
खेल जाना के हिंदी अर्थ
- ऐसे काम की हिम्मत करना जिसमें मृत्यु का भय हो, जान जोखिम में डालना (सिर या आत्मा के साथ प्रयोग किया जाता है), गंजीफ़े की सारी पत्तियाँ खेल जाना, बाज़ी लगाना, जोखिम लेना, व्याकुल, बेचैन होजाना, प्राण त्याग देना, मर जाना हलाक होजाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کھیل جانا)
کھیل جانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔