تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھیڑا پَتی" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کھیڑا پَتی کے معانیدیکھیے

کھیڑا پَتی

khe.Daa-patiखेड़ा-पति

وزن : 2212

Roman

کھیڑا پَتی کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • دہ خدا، گاؤں کا سردار، گاؤں کا چودھری، مقدم
  • وہ برہمن جو خاص خاص مذہبی فرائض یا دینی رسوم بجالانے اور اپنا حق الخدمت گاؤں والوں سے وصول کرنے کے واسطے مقرر کیا جاتا ہے

Urdu meaning of khe.Daa-pati

Roman

  • dah Khudaa, gaanv ka sardaar, gaanv ka chaudharii, muqaddam
  • vo brahman jo Khaas Khaas mazahbii faraa.iz ya denii rasuum bajaa laane aur apnaa haq alaKhadmat gaanv vaalo.n se vasuul karne ke vaaste muqarrar kiya jaataa hai

English meaning of khe.Daa-pati

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine

  • headman of a village, village headman
  • a Brahman entitled to perform certain religious ceremonies in a village and to receive the fees appertaining thereto, village priest

खेड़ा-पति के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • गाँव का मुखिया
  • गाँव का पुरोहित

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھیڑا پَتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھیڑا پَتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone