تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَزَف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَزَف کے معانیدیکھیے
خَزَف کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ٹِھیکری، گٹی، مٹی کا برتن، سنگ ریزہ، کنکر، کلہڑ
- (مجازاً) بیکار
شعر
اہل تقدیر یہ ہے معجزۂ دست عمل
جو خزف میں نے اٹھایا وہ گہر ہے کہ نہیں
مجھے تراش کے رکھ لو کہ آنے والا وقت
خزف دکھا کے گہر کی مثال پوچھے گا
English meaning of KHazaf
Noun, Feminine
- pottery, earthen vessel or vessels
- potsherd
- broken shells
- earthenware, cheap stuff
- (Metaphorically) worthless, insignificant
ख़ज़फ़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ठीकरा, टुकड़ा, गिट्टी, रोड़ी, मिट्टी का बर्तन, कुल्हड़, (प्रतीकात्मक) बेकार
خَزَف کے مترادفات
خَزَف کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَزَف)
خَزَف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔