تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَزانْچی" کے متعقلہ نتائج

خازِن

کسی ادارے کا وہ عہدہ دار جو مالی امور کا ذمہ دار ہو، خزانے دار، خزانچی

خازِن دار

رک : خازن .

خازِنِیَّت

(نفسیات) محفوظ رکھنے کی صلاحیت، مشاہدات و تجربات کو ذہن میں ذخیرہ کرنے کی قدرت، حافظہ

خازِن مَخْزَن

خزانے کا نگہباں .

خازِنِ شَب

(مجازاً) چاند .

اردو، انگلش اور ہندی میں خَزانْچی کے معانیدیکھیے

خَزانْچی

KHazaanchiiख़ज़ांची

اصل: فارسی

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

خَزانْچی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خزانے کا محافظ، خزانے کا ذمہ دار، خزانے کا ذمہ دار افسر
  • وہ شخص جِس کی تحویل میں خرچ کی مد کا روپیہ یا نقدی ہو، آمد و خرچ کا حساب کتاب رکھنے والا، حساب دار

Urdu meaning of KHazaanchii

  • Roman
  • Urdu

  • khazaane ka muhaafiz, khazaane ka zimmedaar, khazaane ka zimmedaar afsar
  • vo shaKhs jis kii tahviil me.n Kharch kii mad ka rupyaa ya naqdii ho, aamad-o-Kharch ka hisaab kitaab rakhne vaala, hisaabdaar

English meaning of KHazaanchii

Noun, Masculine

ख़ज़ांची के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह व्यक्ति जो किसी व्यक्ति, सभा, समिति आदि के कोष या खजाने का प्रधान अधिकारी हो, कोषाध्यक्ष, (ट्रेजरर )
  • वह व्यक्ति जिसके पास रोकड़ या आय-व्यय का हिसाब रहता है, रोकड़िया, (कैशियर )

خَزانْچی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خازِن

کسی ادارے کا وہ عہدہ دار جو مالی امور کا ذمہ دار ہو، خزانے دار، خزانچی

خازِن دار

رک : خازن .

خازِنِیَّت

(نفسیات) محفوظ رکھنے کی صلاحیت، مشاہدات و تجربات کو ذہن میں ذخیرہ کرنے کی قدرت، حافظہ

خازِن مَخْزَن

خزانے کا نگہباں .

خازِنِ شَب

(مجازاً) چاند .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَزانْچی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَزانْچی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone