تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَزانَۂ عامِرَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَزانَۂ عامِرَہ کے معانیدیکھیے
خَزانَۂ عامِرَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- شاہی یا سرکاری خزانہ جِس میں گورنمنٹ کو دِیا جانے والا مالیہ جمع ہوتا ہے اور اِخراجات مُختلف شعبوں میں تقسیم کئے جاتے ہیں.
- بھرا ہوا خزانہ
- دستاویز و مخطوطات و ادب عالیہ کا ذخیرۂ شاہی یا سرکاری.
- محفوظ خزانہ.
English meaning of KHazaana-e-'aamira
Noun, Masculine
- royal or state treasury
- royal or public treasury in which the taxes paid to the government are collected and the expenditures are divided into different sectors
- official collection of documents and manuscripts and high literature
- a treasure
ख़ज़ाना-ए-'आमिरा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ऐसा खज़ाना जो भरपूर हो, भरा हुआ ख़ज़ाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَزانَۂ عامِرَہ)
خَزانَۂ عامِرَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔