اردو، انگلش اور ہندی میں خَیال کے معانیدیکھیے
خَیال کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- کسی شے کو معرض تخیل یا ذہن میں لانے اور اس کی صورت یا کیفیت کو اس میں قائم کر نے کا عمل، تصوّر
- وہ بات یا نکتہ جو ذہن میں آئے، سوچ
- وہم، گمان
- دماغ کی وہ قوت جو محسوسات کے غائب ہو نے کے بعد ان کی صورتیں محفوظ رکھتی ہے، حس مشترک کا خزینہ
- رائے، نظریہ، مقصود، تجویز
- لحاظ، پاس
- فکر، پروا
- توجہ، دھیان
- راگ، راگنی کی بندش جس کے اجزائے ترکیبی استھائی، سنچائی اور انترا ہوتے ہیں، راگ کی یہ گائیکی چونکہ کسی جذبے، کسی احساس یا کسی موسم کی کیفیت کا، ایک خیال انگیز نغماتی مرقع ہوتی ہے غالباً اسی لیے اسے خیال کا نام دیا گیا ہے
- ہندی، اردو شاعری کی ایک صنف
- دو چیزوں کا باہمی اعتبار اور تقابل، قیاس، اندازہ
- خواہش، ارادہ، منصوبہ
- یاد
- (تصوّف) خیال سے مراد خیال حق ہے یعنی جو خواب یا بیداری میں تصور کرے یا دیکھے
- (لکھنؤ) ادنیٰ طبقے کا ایک ادبی فن جس میں لوگ فی البدیہہ اشعار کہہ کر دائرے پر گاتے تھے
- تصویر
- بچوں کا ایک کھیل جس میں مٹی یا ریت کو دو حصوں میں تقسیم کرکے کسی حصے میں کوئی چیز (پھرکی وغیرہ) دبا دیتے اور پوچھتے کہ وہ چیز کس حصے میں ہے، جواب پر ہار جیت کا مدار ہوتا
شعر
ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکن
دل کے خوش رکھنے کو غالبؔ یہ خیال اچھا ہے
چلا تھا ذکر زمانے کی بے وفائی کا
سو آ گیا ہے تمہارا خیال ویسے ہی
آئینے میں وہ دیکھ رہے تھے بہار حسن
آیا مرا خیال تو شرما کے رہ گئے
English meaning of KHayaal
Noun, Masculine, Singular
- apparition, spectre, phantom, delusion
- khayal, a genre of classical singing
- thought, idea, notion, imagination, imaginary form, conceit
- opinion, surmise, suspicion, conception, fancy, conceit.whim, chimera
- consideration
- regard, deference
- apprehension
- care, concern
- an imaginary form, vision, shadow
- a kind of song
ख़याल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- किसी पुरानी अथवा भूली हुई बात की स्मृति। याद। जैसे-न जाने क्यों मुझे आज कई वर्षों बाद अपने मित्र का खयाल आया है।
- मन में उपजने अथवा होनेवाली कोई नई बात। विचार। जैसे-नया खयाल।
- कल्पना, विचार, सोच
- विचार, ध्यान, कल्पना, तलैयुल, तवज्जुह, प्रवृत्ति, भावना, जज्बः, मति, राय, स्मृति, याद, संज्ञा, होश, संलग्नता, इहियाक, दुर्भावना, बदगुमानी, भ्रम, वम, अनुमान, अंदाज़ः, एक कविता।
خَیال کے مترادفات
خَیال کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَیال)
خَیال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔