تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَیالِ مُحال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَیالِ مُحال کے معانیدیکھیے
خَیالِ مُحال کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ خیال جو عالم خارج میں کبھی صورت پذیر نہ ہو سکے، ناممکن امر، ناممکن بات، امر محال
شعر
وہ خیال محال کس کا تھا
آئنہ بے مثال کس کا تھا
تو کہاں اور اس کا وصل کہاں
یہ خیال محال رکھتا ہے
English meaning of KHayaal-e-muhaal
Noun, Masculine
- a difficult thought, a thought which would hardly come to fruition
ख़याल-ए-मुहाल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कठिन विचार, वो सोच जिसका सच होना संभव न हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَیالِ مُحال)
خَیالِ مُحال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔