تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَیالِ خام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَیالِ خام کے معانیدیکھیے
خَیالِ خام کے اردو معانی
فارسی، عربی - مذکر
- تصور باطل، لایعنی سوچ، ناقص خیال، بیہودہ خیال
- غلط توقع، غلط اُمید، بے جا توقع
- وہ بات یا خواہش جس کا پورا ہونا ممکن نہ ہو
شعر
حسن کی تفسیر بھی کچھ کیجیئے
عشق بے شک اک خیال خام ہے
جہاں پہنچنے کی خواہش میں عمر بیت گئی
وہیں پہنچ کے حیات اک خیال خام ہوئی
نیاز بے خودی بہتر نماز خود نمائی سیں
نہ کر ہم پختہ مغزوں سیں خیال خام اے واعظ
English meaning of KHayaal-e-KHaam
Persian, Arabic - Masculine
- a crude notion, silly idea, vain or ridiculous idea
- a half-baked thought
- a naïve idea
ख़याल-ए-ख़ाम के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - पुल्लिंग
- ग़लत विचार, निरर्थक सोच, बुरा विचार, व्यर्थ विचार, असंगत और मिथ्या विचार, ग़लत खयाल, भ्रम, वम
- ग़लत अपेक्षाएँ, अनुचित अपेक्षाएँ
- एक ऐसा विचार जिसकी पूर्ति की कोई आशा न हो, वह बात या इच्छा जिसका पूरा होना संभव न हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَیالِ خام)
خَیالِ خام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔