تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَیالِ باطِل" کے متعقلہ نتائج

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں خَیالِ باطِل کے معانیدیکھیے

خَیالِ باطِل

KHayaal-e-baatilख़याल-ए-बातिल

اصل: عربی

وزن : 12222

خَیالِ باطِل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جھوٹا خیال، خام خیال، غلط سوچ

English meaning of KHayaal-e-baatil

Noun, Masculine

  • wrong idea, misconception, false notion

ख़याल-ए-बातिल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • झूटा ख़्याल, गलत धारणा, त्रुटी पूर्ण विचार, ग़लत विचार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَیالِ باطِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَیالِ باطِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone