تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَیال اَفْروز" کے متعقلہ نتائج

اَفْروز

ترکیب میں جزو دوم کے طور پر مستعمل، مترادف: روشن کرنے والا، آب و تاب یا چمک دمک بڑھانے والا

جَلْوَہ اَفْروز

ظاہر، نمودار، رونق افروز، تشریف فرما

شُعْلَہ اَفْروز

شعلہ کو روشن کرنے والا، شعلہ بھڑکانے والا

جَہان اَفْروز

دنیا کو روشن کرنے والا ، عالم کو رونق بخشے والا.

جَہاں اَفْروز

دنیا کو روشن کرنے والا ، عالم کو رونق بخشے والا.

عالَم اَفْروز

دنیا کو منور کرنے والا، دنیا کو روشن کرنے والا

جَلوَہ اَفْروز ہونا

اپنے آپ کو خاص انداز سے دکھانا

رَونَق اَفْروز ہونا

(کسی بڑے آدمی کا کسی جگہ) قدم رنجہ فرمانا، تشریف رکھنا، موجود ہونا

عِقْدِ شَب اَفْروز

سیارے اور ستارے

دِل اَفْروز

دل کا روشن کرنے والا، فرحت و انبساط پیدا کرنے والا

غَم اَفْروز

غم کو بڑھانے والا ، دکھ کو زیادہ کرنے والا .

شَب اَفْروز

رات كو روشن كرنے والا

بَزْم اَفْروز

اسم کیفیت : بزم افروزی.

خِرَد اَفْروز

عقل کو جِلا دینے والی.

رَونَق اَفْروز

زیب و زینت بڑھا نے والا، جلوہ افروز

جَگ اَفْروز

دنیا کو روشن کرنے والا۔

جان اَفْروز

جان کو روشن کرنے والا ، خوش و مسرور کرنے والا ، تر و تازہ کرنے والا.

خَیال اَفْروز

خیال کو روشن کر نے والا ، نئی باتیں سُجھانے والا .

نُور اَفْروز

روشن کرنے والا، روشنی پھیلانے والا

حَیات اَفْروز

زندگی روشن کرنے والا، مراد: زندگی کو بڑھانے والا، زندگی دینے والا

ضِیا اَفْروز

روشنی کرنے والا، روشنی پھیلانے والا

دِماغ اَفْروز

دماغ کو روشن کرنے والا.

آتِش اَفْروز

آگ روشن کرنے والا، آگ لگا دینے یا لگانے والا، آگ جلانے والا

آذَر اَفْروز

ایک خیالی پرندہ جس كی بابت مشہور ہے كہ بہت خوش رنگ اور خوش آواز ہے، كہتے ہیں كہ اس كی چونچ میں تین سو ساٹھ سوراخ ہوتے ہیں اور ہر سوراخ سے ایک راگ نكلتا ہے اس كی عمر ایک ہزار سال كی ہوتی ہے، جب عمر كی مدّت پوری ہوجاتی ہے تو یہ پرندہ سوكھی لكڑیاں جمع كركے ان پر بیٹھتا ہے اور مستی كے عالم میں گاتا اور پروں كو پھڑپھڑاتا ہے ۔ جب اس كی چونچ سے دیپک راگ نكلتا ہے تو لكڑیوں میں آگ لگ جاتی ہے اور ققنس اس میں جل كر راكھ ہوجاتا ہے۔ پھر خدا كی قدرت سے اس راكھ پر مین٘ھ برستا ہے اور اس میں سے خود بخود انڈا پیدا ہوجاتا ہے اور كچھ مدّت كے بعد اس انڈے میں سے پھر ققنس پیدا ہوتا ہے، ققنس

گیتی اَفْروز

عالم تاب، جہان کا روشن کرنے والا، دنیا کو روشن کرنے والا

بُسْتاں اَفْروز

मुर्गकेस, एक प्रसिद्ध फूल

بُسْتان اَفْروز

ایک سرخ رنگ کا پھول، جسے کلغا بھی کہتے ہیں، تاج خروس

کِرْمِ شَب اَفْروز

جگنو

کِرْمَکِ شَب اَفْروز

glow-worm, firefly

گُلِ شَب اَفْروز

(ف) مذکر، ایک قسم کے پھول کانام

ظَرافَتِ آتِش اَفْروز جُدائی اَسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) ہنسی مذاق سے جدائی کی آگ روشن ہوتی ہے یعنی دل لگی مذاق میں اکثر ملال ہو جاتا ہے، بعض دفعہ ہنسی ہنسی میں لڑائی ہونے لگتی ہے اور لوگوں میں میل تھا جدائی ہو جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں خَیال اَفْروز کے معانیدیکھیے

خَیال اَفْروز

KHayaal-afrozख़याल-अफ़रोज़

اصل: فارسی

وزن : 121221

  • Roman
  • Urdu

خَیال اَفْروز کے اردو معانی

صفت

  • خیال کو روشن کر نے والا ، نئی باتیں سُجھانے والا .

شعر

Urdu meaning of KHayaal-afroz

  • Roman
  • Urdu

  • Khyaal ko roshan karne vaala, na.ii baate.n sujhaane vaala

English meaning of KHayaal-afroz

Adjective

  • idea-illuminating, inspiring

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَفْروز

ترکیب میں جزو دوم کے طور پر مستعمل، مترادف: روشن کرنے والا، آب و تاب یا چمک دمک بڑھانے والا

جَلْوَہ اَفْروز

ظاہر، نمودار، رونق افروز، تشریف فرما

شُعْلَہ اَفْروز

شعلہ کو روشن کرنے والا، شعلہ بھڑکانے والا

جَہان اَفْروز

دنیا کو روشن کرنے والا ، عالم کو رونق بخشے والا.

جَہاں اَفْروز

دنیا کو روشن کرنے والا ، عالم کو رونق بخشے والا.

عالَم اَفْروز

دنیا کو منور کرنے والا، دنیا کو روشن کرنے والا

جَلوَہ اَفْروز ہونا

اپنے آپ کو خاص انداز سے دکھانا

رَونَق اَفْروز ہونا

(کسی بڑے آدمی کا کسی جگہ) قدم رنجہ فرمانا، تشریف رکھنا، موجود ہونا

عِقْدِ شَب اَفْروز

سیارے اور ستارے

دِل اَفْروز

دل کا روشن کرنے والا، فرحت و انبساط پیدا کرنے والا

غَم اَفْروز

غم کو بڑھانے والا ، دکھ کو زیادہ کرنے والا .

شَب اَفْروز

رات كو روشن كرنے والا

بَزْم اَفْروز

اسم کیفیت : بزم افروزی.

خِرَد اَفْروز

عقل کو جِلا دینے والی.

رَونَق اَفْروز

زیب و زینت بڑھا نے والا، جلوہ افروز

جَگ اَفْروز

دنیا کو روشن کرنے والا۔

جان اَفْروز

جان کو روشن کرنے والا ، خوش و مسرور کرنے والا ، تر و تازہ کرنے والا.

خَیال اَفْروز

خیال کو روشن کر نے والا ، نئی باتیں سُجھانے والا .

نُور اَفْروز

روشن کرنے والا، روشنی پھیلانے والا

حَیات اَفْروز

زندگی روشن کرنے والا، مراد: زندگی کو بڑھانے والا، زندگی دینے والا

ضِیا اَفْروز

روشنی کرنے والا، روشنی پھیلانے والا

دِماغ اَفْروز

دماغ کو روشن کرنے والا.

آتِش اَفْروز

آگ روشن کرنے والا، آگ لگا دینے یا لگانے والا، آگ جلانے والا

آذَر اَفْروز

ایک خیالی پرندہ جس كی بابت مشہور ہے كہ بہت خوش رنگ اور خوش آواز ہے، كہتے ہیں كہ اس كی چونچ میں تین سو ساٹھ سوراخ ہوتے ہیں اور ہر سوراخ سے ایک راگ نكلتا ہے اس كی عمر ایک ہزار سال كی ہوتی ہے، جب عمر كی مدّت پوری ہوجاتی ہے تو یہ پرندہ سوكھی لكڑیاں جمع كركے ان پر بیٹھتا ہے اور مستی كے عالم میں گاتا اور پروں كو پھڑپھڑاتا ہے ۔ جب اس كی چونچ سے دیپک راگ نكلتا ہے تو لكڑیوں میں آگ لگ جاتی ہے اور ققنس اس میں جل كر راكھ ہوجاتا ہے۔ پھر خدا كی قدرت سے اس راكھ پر مین٘ھ برستا ہے اور اس میں سے خود بخود انڈا پیدا ہوجاتا ہے اور كچھ مدّت كے بعد اس انڈے میں سے پھر ققنس پیدا ہوتا ہے، ققنس

گیتی اَفْروز

عالم تاب، جہان کا روشن کرنے والا، دنیا کو روشن کرنے والا

بُسْتاں اَفْروز

मुर्गकेस, एक प्रसिद्ध फूल

بُسْتان اَفْروز

ایک سرخ رنگ کا پھول، جسے کلغا بھی کہتے ہیں، تاج خروس

کِرْمِ شَب اَفْروز

جگنو

کِرْمَکِ شَب اَفْروز

glow-worm, firefly

گُلِ شَب اَفْروز

(ف) مذکر، ایک قسم کے پھول کانام

ظَرافَتِ آتِش اَفْروز جُدائی اَسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) ہنسی مذاق سے جدائی کی آگ روشن ہوتی ہے یعنی دل لگی مذاق میں اکثر ملال ہو جاتا ہے، بعض دفعہ ہنسی ہنسی میں لڑائی ہونے لگتی ہے اور لوگوں میں میل تھا جدائی ہو جاتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَیال اَفْروز)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَیال اَفْروز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone